Take a fresh look at your lifestyle.

برئی پور میں جسم فروشی پر لگام کےلئے بیداری مہم

برئی پور،20اکتوبر: برئی پور پولس ڈسٹرکٹ ،بشوا بانگلہ حکومت مغربی بنگال و انٹرنیشنل جسٹس مشن، کولکاتا نے ایک کاروان وہیکل کا افتتاح کیا اور117 پولس اسٹیشنوں ، برئی پور میں بینرس لگایا گیا۔ اس کے ذریعہ بیداری مہم کو بڑھانا لوگوں میں اور جسم فروشی کے خلاف باہم جدو جہد کر کے پورے ضلع کو اس لعنت سے آزاد کرانے کا۔ اس دوران پوجا گائیڈ میپ اور آن لائن پوجا پری کرما ایپ کا بھی آغازکیا گیا۔ بمان بنرجی اسپیکر مغربی بنگال رکن اسمبلی سبھاش چکر ورتی ایم پی راجیہ سبھا اور سماجی فلپ ڈائرکٹر آپریشن ، انٹر نیشنل جسٹس مشن کی موجودگی میں تہوار کے موقع پر جرائم کا گراف بڑھ رہا تھا اب اسی کی روک تھام کے لئے باہمی کو ششیں کی جا رہی ہیں تا کہ جسم فروشی کے اس دھندے پر روک لگائی جائے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.