کولکاتا۔ 29اکتوبر : دکھن بنگال میں درجہ حرارت اب تیزی سے نیچے آرہی ہے۔ مگر پھر بڑھنے لگی ۔ حتیٰ کہ زیادہ تر اضلاع میں درجہ حرارت کی گراوٹ 16سے بھی کم ہوگیا تھا۔ وہی اب 20ڈگری سیلسیس تک آگیا ہے ۔ کہیں کہیں تو اس سے بھی زیادہ ہوچکا ہے ۔ ایسا ہی دفتر موسمیات کا اپ ڈیٹ رہا جمعرات کی صبح تک آسنسول میں درجہ حرار ت 20.1، بانکوڑہ میں 20.2بردوان میں 22.6، ڈائمنڈر ہاربر میں 23.0، دیگھا مین 20.0، پرولیا میں 16.4شری نکیتن میں 20.5ڈگری سیلسیس تک رہا ۔
بدھ کی صبح کو آسنسول میں 18.3، بانکوڑہ میں 18.5، بیرک پور 21.8، بردوان میں 23.0، ڈائمنڈ ہاربر میں 2015، دیگھا میں 19.8، پانا گڑھ میں 15.8، پرولیا میں 16.0، شری نکیتن میں 17.4ڈگری سیلسیس تھا۔
منگل کو آسنسول میں 18.9، باگائی میں 22.5، بانکوڑہ میں 19.7، بیرک پور میں 19.9، بردوان میں 23.8، کیننگ میں 22.4ڈائمنڈہاربر میں 22.6دیگھا میں 20.8، پانا گڑھ میں 17.0، پرولیا میں 16.0، شری نگیتن میں 18.6ڈگری سیلسیس تھا۔ مگر بارش نہیں ہوئی ۔ اب یہ بات ثابت ہوگئی کہ درجہ حرارت جس تیزی سے نیچے آیا تھا اب اس رفتار سے اوپر جارہا ہے مگر سردی کا احساس بھی ہوگا وہ دور نہیں ہے ۔
Get real time updates directly on you device, subscribe now.
Comments are closed.