کولکاتا۔ 18ستمبر ۔ بی جے پی کی لیڈر و سابق آئی پی ایس بھارتی گھوش کو بھوانی بھون کی طرف سے مدعو ہونے کو کہا گیا۔ وہاں گھسنے سے پہلے اس نے کہا کہ مجھ علی پور دوار کے ایک معاملے کی وجہ سے بلایا گیا ہے 18مہینے کے بعد اب بلایا گیا ہے ۔ اسمبلی ووٹ جتنا قریب آرہا ہے مجھے بلا نے کی شدت بھی بڑھتی جارہی ہے ۔ اس نے یہ شکایت پیش کی کہ کرونا کے اس ماحول میں فون سے بھی باتیں ہوسکتی تھیں بار بار انہیں بلایا جارہا ہے انہوں نے اس معاملے میں ممتا کی طرف بھی اشارہ کیا ہے اس نے جنگل محل کے بارے میں بھی بتایا کہ وہاں لاتعداد معصوم لوگ ہلاک ہورہے ہیں جھوٹے کیس میں لوگوں کو پھانسی دی جارہی ہے ان اس کا انصاف اوپر والا ہی کر ے گا۔
Comments are closed.