Take a fresh look at your lifestyle.

بائک سوار سڑک حادثے میں جاں بحق

ہوڑہ ۔ 8اکتوبر: بگنان میں سڑک حادثے میں ایک نوجوان نے اپنی جان گنوائی ، بتایا جاتا ہے کہ 6نمبر بڑی سڑک کی دوسری جانب مدنی پور سے آتے ہوئے ایک تیز رفتا ر ڈمپر نے لائبریری موڑ پر بائیک سوار کو ٹکر مار ا دھکا لگتے ہی وہ نوجوان بائک سے گرا اور بری طر ح زخمی ہوگیا ۔ مقامی لوگوں نے اسے لہولہان حالت میں الو بیڑیا محکمہ اسپتال میں لے جاکر بھر تی کروایا مگر وہاں حالت بگڑ نے سے 35برس کا شرغیث نندی نے دم توڑ دیا وہ ہگلی کا راج بل ہاٹ کا رہنے والا تھا اس وقت کین سے ڈمپر کو ہٹانے کا کام جاری ہے ۔
کیس سلنڈر گاڑی کو ڈھکے لگنے کا آگ لگ گئی
رانی ہاٹی ۔8اکتوبر: گیس سلنڈر بھرتی گاڑی نے بس اسٹاپ پر دھکا مارا تو دھکے سے گاڑی میں آگ لگ گئی ۔ ہوڑہ کے رانی ہاٹی میں بھگڈر مچ گئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ کولکاتا جانے والی کیس سلنڈر گاڑی 12بجے کے قریب بے قابو ہوکر رانی ہاٹی موڑ پر ایک بس اسٹاپ پر دھکا مارا اس سے زبردست آگ لگ گئی ۔ چھ انجنوں کی مدد سے آگ بجھائی گئی بعد میں پولس آئی اور وہاں سے بھیڑ کو ہٹایا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.