Take a fresh look at your lifestyle.

باگ بازار میں بی جے پی کا منچ پولس نے کھول دیا

0

کولکاتا،16،ستمبر:پچھلے سال کے طرز پر امسال بھی بی جے پی نے سیاسی تشدد میں ہلاک ہونے والے پارٹی ورکرس کی یاد میں تعزیتی جلسہ کرنے کی تیاری کر رہی تھی مگر شیام پوکھر پولس نے آکر اس منچ کو کھول دیا۔ پولس کے مطابق اس منچ کی اجازت نہیں لی گئی تھی۔جبکہ ریاستی بی جے پی نے اس بارے میں یہ کہا کہ منچ کھولنے سے کیا ہوگا ہمارا تعزیتی جلسہ باگ بازار گھاٹ میں پارٹی کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کر کے کیا جائے گا۔ ہم لوگ پولس کءحرکتوں سے پیچھے ہٹنے والے نہیں ہے۔ خیال رہے کہ بی جے پی کا پروگرام آئندہ کل مہالیہ کے دن منعقد ہونے والا تھا جو اب بغیر منچ کے ہوگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.