برئی پور ۔4ستمبر : برئی پور کے محکمہ ¿ دفتر کے سامنے دکھن 24پرگنہ کے ضلع بی جے پی صدر ہری کرشنا دتہ کی قیادت میں ایک جلوس بنگال بچاﺅ ، جمہوریت بچاﺅ نکالا گیا۔ اس بی جے پی کی احتجاجی جلوس سے نپٹنے کیلئے پولس انتظامیہ نے زبردست حکمت عملی بھی اپنا ئی ۔ بی جے پی کی طرف سے یہ احتجاجی جلوس 12سے شام 4بجے تک چلے گا۔
Comments are closed.