ودا کھالی،3،اکتوبر:آج بی جے پی زرعی بل کی حمایت میں جلوس حمایت میںنکالی گئی۔اس دوران نودا کھالی پولس اسٹیشن کے باکھڑاہاٹ کے تحت بہادی ٹکر اسٹینڈ سے نکل رہا تھا ، اور بی جے پی کا الزام ہے کہ جلوس پر حملہ کیا گیا ۔ اچانک لاٹھی چارجکیا گیا۔ ان پر ڈانڈا ، اینٹوں اور بموں سے حملہ کیا۔ کئی لوگوں کے سرپر چوٹیں آئیں ۔ ساتھ ہی ساتھ ٹنکر اسٹینڈ پر دو تین دکانوں کو توڑ ڈالاگیا۔ ترنمول ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ بی جے پی شرپسندوں نے ان کے پارٹی دفتر میں توڑ پھوڑ کی اور پانچ چھ بائکوں کو توڑ پھوڑ ڈالا گیا۔
Comments are closed.