Take a fresh look at your lifestyle.

پانی پاٹی میں بی جے پی ورکر کی پٹائی الزام ترنمول پر

پانی ہاٹی، 17فروری: پانی ہاٹی میں بھاجپا کے ایک کارکن کو مارنے پیٹنے کا الزام ترنمول کانگریس کے حامیوں پر آیا پانی ہاٹی کے میونسپلٹی 19 نمبر وارڈ کے کالی تلہ شاردا پلی میں یہ واقعہ رونما ہوا۔ بھاجپا کے کارکن پر یہ الزام تھا کہ گزشتہ رات کو اس کے مکان پر ترنمول کے حامیوں نے گھس کر اس پر حملہ کر دیا۔ بیچ بچاو¿ میں آنے والے اس کے باپ کو بھی انہوں نے زد و کوب کیا اس حادثے کی شکایت گھول تھانے میں درج کی گئی۔ ترنمول پارٹی کے ورکروں نے اس الزام کو بے بنیاد بتایا اور کہا کہ علاقے میں بد امنی پیدا کرنے کے لئے بھاجپا کی ایک چال ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.