مرشد آباد،/17اگست:مغربی بنگال کے مرشد آباد ضلع کے شمشیر گنج علاقے میں ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے 40 سالہ کارکن ہمایوں کبیر کی موت ہوگئی۔ سنیچر کی رات گھر کی چھت پر دیسی بم بناتے ہوئے دھماکے کے باعث اس کی موت ہوگئی۔ اس کا دس سالہ بیٹا بھی اس واقعے میں زخمی ہو گیا۔
Comments are closed.