Take a fresh look at your lifestyle.

براﺅن شوگر کیساتھ تین گرفتار

0

سلی گوڑی،10،جون :سلی گوڑی شہر کی پولس نے کل رات انٹلیجنس کی بنیاد پر ایک مہم چلا تے ہوئے محمد جبار نامی شخص کو براو¿ن شوگر کے ساتھ گرفتار کیا۔ اس کے پاس سے 12 گرام براو¿ن شوگر اور نقدی 95 ہزارروپے ضبط کرلئے گئے۔دوسری طرف تھانہ ماٹی گوڑا کی پولس نے بھی 30 گرام براو¿ن شوگر کے ساتھ دو لوگوں کوگرفتار کیا۔ ان کے نام اجے برمن اور اجے شاہ ہیں۔ پولس ذرائع کے مطابق تمام ملزمان کو بدھ کے روز سلی گوڑی عدالت میں پیش کیا گیا۔ دوسری طرف پولس ملزموں سے تفتیش کر رہی ہے اور پتہ لگانے مصروف ہے کہ یہ افراد براو¿ن شوگر کہاں سے لائے تھے اور ان کا آگے کیا منصوبہ تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.