بردوان،22اکتوبر:بردوان ضلع کے پورب ستھلی میں بی جے پی کارکنوں کو "FARM LAW” کی حمایت میں ریلی کے انعقاد پر حملہ کردیا گیا۔ اس حملے میں متعدد کارکنان کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ یہ الزام لگایا گیا ہے کہ لاٹھی دھاری ترنمول کانگریس کے کارکن تھے۔ حملے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا گیا ہے کہ بی جے پی کارکنان جو ریلی نکال رہے تھے بھاگے اور ان کو مارا پیٹا۔
Comments are closed.