Take a fresh look at your lifestyle.

بس مالکان اپنے مطالبات کو لےکر گورنر کی دہلیزپر

کولکاتا 4اگست : جوائنٹ کاو¿نسل آف بس سنڈیکےٹ نے کرونا کے پیش نظر بےنکوں کے ای اےم آئی کو ملتوی و موقوف کرنے کا مطالبہ کےا ۔ پھر اسی مطالبے کو لےکر تمام بسوں کے مالکان گرونر ہاو¿س بھی گئے ۔ اس تحریری مطالبہ میں صرف بےنکوںکے ای اےم آئی ہی نہیں بلکہ مرکز کی جانب سے ڈیژل کی بڑھتی قیمتوںکو کم کرنے کی بھی باتیں بھی درج تھیں ۔ جوائنٹ کاو¿نسل آف بس سنڈیکےٹ کے جنرل سکرےٹری تپن بندھو پادھےائے نے بتاےا کہ کرائے میں اضافہ ۔ ڈیژل کی قیمت میں کمی ، بےنک کی قسط میں موقوفی سمےت کئی مطالبات گورنر کے حوالے کےا گےا ۔ ےاد رہے کہ ادھر کچھ مہینوں سے بس کے مالکان اپنے مطالبات کو لےکر کافی سر گرم ہیں اور اب ےہ گورنر کے دروازت تک بھی پہنچ گئے ۔ بسوں کو چلانے میں جو جو بھی مشکلات ہیں بسوں کے مالکان اس سارے وجوہات کاگورنر کے رو برو رکھ دےا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.