Take a fresh look at your lifestyle.

آج سے این بی ایس ٹی سی کی بس سرو س کا آغاز

0

مالدہ،27 مئی : بدھ سے مالڈا ضلع میں این بی ایس ٹی سی (شمالی بنگال نیشنل ٹرانسپورٹ سوسائٹی) بس سروس کا آغاز کیا گیا۔ آج سے سرکاری بسیں مالدہ کے تین روٹوں پر چل رہی ہیں۔ مالدہ سے اتر دیناج پور، جنوبی دیناج پور اورکولکاتا تک بس سروس شروع کر دی گئی۔ سرکاری ہدایات کے مطابق مسافر معاشرتی فاصلہ پر عمل کرتے ہوئے بسوں پر سوار ہو رہے ہیں۔ ایک بس میں زیادہ سے زیادہ 20 مسافروں کو سوار کےا جارہا ہے۔ ہر مسافر کی تھرمل اسکریننگ کے بعد ان کے ہاتھوں کو سےنی ٹائز کر کے بس میں سوار کےا جا رہا ہے ۔ بس کے ڈرائیور پی پی ای کٹس سے لیس ہیں۔ ڈپو انچارج اتم مجمدار نے بتایا کہ سرکاری ہدایات کی مکمل تعمیل کرتے ہوئے بس سروس شروع کی گئی ہے۔ مسافر بسوںکے آغاز سے بہت خوش ہیں۔

 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.