Take a fresh look at your lifestyle.

کلکتہ میڈیکل کالج کے اسسٹنٹ سپر دوبارہ کورونا سے متاثر

0

کولکاتا،6،اگست: کلکتہ میڈیکل کالج اینڈ اسپتال کے اسسٹینٹ سپر دوبارہ کورونا سے متاثر ہوئے۔ اس سے پہلے بھی وہ کورونا سے متاثر ہوئے تھے۔ اس وقت ان کا علاج ہونے کے بعد جب کورونا ٹیسٹ ہوا تب رپورٹ نیگیٹیو آئی تھی۔ اب دوبارہ ان کا کورونا ٹیسٹ پوزیٹیو آیا۔ جبکہ کلکتہ میڈیکل کالج کی ایک نرس بھی دوبارہ کورونا دے متاثر ہوئی۔ اس خبر سے اسپتال کے دیگر ڈاکٹر ، نرس اور ہیلتھ افسران میں خوف پایا جارہا ہے۔خیال رہے نہ کلکتہ میڈیکل کالج کو ریاستی حکومت نے کوویڈ اسپتال میں تبدیل کر دیا ہے۔ لہذا ایک ایک کر کے اس اسپتال کے ڈاکٹر، نرس، ہیلتھ افسران اور ہیلتھ ورکرس کورونا سے متاثر ہورہے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.