Take a fresh look at your lifestyle.

یونیورسٹی انٹرنل و گزشتہ کارکردگی پر رزلٹ تیار کرے گی

کولکاتا۔ 3جولائی : کلکتہ یونیورسٹی نے اب مارکنگ اصولیات کو رائج کیا ہے نوٹس کے مطابق دوفیصد مارکس کو انٹرنل اسسمنٹ کی بنیاد پر شامل کیا جائے گا جبکہ 80فیصد گزشتہ برس کی کارکردگی کی بنیاد پر دیئے جائیں گے ۔ کلکتہ یونیورسٹی نے یہ اعلان کیا ہے کہ کوویڈ۔19کی وجہ سے امتحانات ملتوی کردی گئی تھی۔ مارکس جو دیئے جائیں گے ان کی شرح 20فیصد انٹر نل اسسمنٹ کے تحت ہوں گے اور 80فیصد اچھی کارکردگی گزشتہ سمسٹر کا یوجی اور پی جے لیول کے تحت دیئے جائیں گے۔ یہ فیصلہ سنڈیکیٹ کے ایک خاص میٹنگ میں لی گئی ہے جو فیصلہ لینے والی سب سے اعلیٰ باڈی ہے اس انسٹی ٹیوشن کا ۔ سنڈیکیٹ میٹنگ نے نے یہ فیصلہ لیا ہے کہ فائنل سال / سمسٹر امتحانات برائے اکاڈمک سیشن 2019-20کے بی اے / بی ایس سی پارٹIII(1+1+1) اور بی کام پارٹIIIاولڈ (1+1+1) 80فیصد مارکس اچھی مجموعی حاضری کی بنیاد پر گزشتہ 2برسوں کے مارکس اور تعداد اور بقیہ 20فیصد انٹرنل سسمنٹ کیلئے دیئے جائیں گے اچھی رزلٹ پر جس کو تمام کالج مراسلاتی (پیپروائز اور کورس ررائز) بھیجا ہے ۔ 10جولائی 2020کے اندر ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.