بنگال کے اضلاع میں پارہ 10 ڈگری سے نیچے
کولکاتا،17دسمبر: کولکاتا کے شہریوں کےلئے ایک خوشخبری ہے جو سخت سردی کا انتظار کر رہے ہیں۔ پارہ جمعہ کی رات سے تیزی سے بدلے گا۔ کولکاتا میں ، کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے ، اسی اضلاع میں پارہ 10 ڈگری سے نیچے جاسکتا ہے۔…