مانسون کے بعد اس بارسخت سردی پڑنے کا امکان
کولکاتا28 اکتوبر:دکھن بنگال میںدرجہ حرارت بتدریج کم ہوتاجارہاہے۔ نیز اضلاع میں بھی یہی اثر دیکھاجارہاہے۔ دفترموسمیات نے آگے ہی اس کی پیش گوئی کردی تھی۔ یہ بھی کہاتھا کہ اس بار سردی پورے شباب پررہے گی۔ پورے سال مانسون کااثر رہا مگر اب جو…