Take a fresh look at your lifestyle.
Browsing Category

آب وہوا

خلیج بنگال میں ایک بار پھر کم دباو کے سبب چار دن تک موسلادھار بارش متوقع

کولکاتا،19،ستمبر: خلیج بنگال میں ایک بار پھر کم دباﺅ پیدا ہونے جارہا ہے ، جس کی وجہ سے ریاست میں اتوار سے چار دن تک موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے اس بارے میں احتیاط جاری کی ہے۔ علی پور موسمیاتی دفتر کے ایک عہدیدار نے بتایا…

جنوبی بنگال میں بھاری بارش کا امکان

ندیا۔16ستمبر : بھادو مہینے کے اختتام میں گرمی کو دور کرنے کیلئے ہوا کا دباﺅ بارش لے کر آرہی ہے۔ بنگال کی کھاڑی میں ایک بار پھر سے دباﺅ بڑھ رہا ہے جس کے زیر اثر دکھن بنگال پانی سے بھر جائے گا ۔ علی پور کے دفتر موسمیات نے یہ خبر دی کہ آئندہ…

شمالی اور جنوبی بنگال کےلئے بارش کی پیش قیاسی

کولکاتا،15،ستمبر:صبح سے ہی جنوبی بنگال کا آسمان کبھی ابر آلود ہوتا ہے تو کبھی دھوپ ہے۔ وہیں صبح کے اوقات میں کچھ جگہوں پر بارش بھی ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز شمالی بنگال میں بھاری موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ تاہم پورے بنگال…

ساحلی طوفان کے اٹھنے سے 292اسکولوں کی سختی سے نشاندہی

کولکاتا۔ 10ستمبر : ساحلی علاقے میں طوفان کی پیش قیاسی کے بعد اسکول ایجوکیشن شعبے کے پرنسپل سکریٹری نے تمام مضافاتی اسکولوں کے انتظامیہ کو چوکنا کردیا اور کہا کہ جلد از جلد اسکول کے انفرانسٹرکچر کی جدت کاری کی جائے اور مضبوطی کا خاص دھیان…

صوبہ میں اتوار تک بارش جاری رہنے کا امکان

کولکاتا،9،ستمبر:اتوار تک مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا سمیت ریاست بھر میں تیز بارش ہوگی۔ علی پورمحکمہ موسمیات کے دفتر نے بدھ کے روز کہا ہے کہ سمندری علاقے میں کم دباو¿ ہے جس کی وجہ سے بنگال میں بارش ہوگی۔ بدھ کے روز شہر کا زیادہ سے…

ریاست میں بارش کا سلسلہ جاری رہنے کےساتھ گرمی میں اضافہ

کولکاتا،7،ستمبر: دارالحکومت کولکاتا سمیت ریاست کے دیگر حصوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ اس کے ساتھ ہی درجہ حرارت میں اضافے کا عمل بھی جاری ہے۔ علی پور میں محکمہ موسمیات کے دفترنے سوموارکے دن بتایا کہ تیز بارش کے ساتھ کولکاتا میں گرج چمک…

شمالی و جنوبی بنگال میں دوبارہ بارش کے کڑے تیور

کولکاتا ۔5ستمبر : کولکاتا کا درجہ¿ حرارت اس وقت 34ڈگری سیلس اور درجہ حرارت میں گراوٹ 28ڈگری سیلس ہے جبکہ ہواﺅں میں زور ہے ۔ 89فیصد ایسی حالت میں کئی مقامات میں گرج کے ساتھ بارش کا امکان بہت زیادہ ہے ۔ اس کے علاوہ رات کو آسمان پر بادل چھائے…

امفان متاثرین تمام سنگل اسکرین سنیما ہال کو خصوصی پیکج دینے کاسرکاری اعلان

کولکاتا،5،ستمبر:حکومت بنگال نے ریاست میں طوفان امفان سے متاثر تمام سنگل اسکرین سنیما ہالوں میں ہر ایک کو 2 لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ ایک عہدیدار نے یہ معلومات ہفتے کے روز دی۔ ایسٹرن انڈیا موشن پکچرز ایسوسی ایشن (ای آئی ایم پی…

مسلسل بارش کے باوجود گرمی میں اضافہ

کولکاتا،4،ستمبر: مغربی بنگال میں مسلسل بارش کا سلسلہ جاری ہے۔جمعہ کے روز علی پور محکمہ موسمیات دفتر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ فی الحال بارش 24 سے 48 گھنٹوں تک جاری رہے گی۔کولکاتا کے علاوہ ، ہوڑہ ، ہگلی ، شمالی اور…

ریاست میں مسلسل بارش ہونے پر زرد انتباہ جاری

کولکاتا،یکم ،اگست:مغربی بنگال میں شدید بارش کےلئے پیلے رنگ کا انتباہ جاری کیا گیا ہے۔ علی پور محکمہ موسمیات دفترکی جانب سے منگل کے روز جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ سطح سمندر پر کم دباو¿ کی وجہ سے شمالی بنگال میں شدید بارش ہوگی۔منگل کی…