بھاجپا و ترنمول حامیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ تشدد کے خلاف ترنمول ایم پی کا دھرنا
شر ی رام پور :7دسمبر : شری رام پور میں بھا جپا اور ترنمول کے درمیان زبردست تصادم ہوا ۔ جبکہ ترنمول نے بھاجپا کے پرتشدد حفاظتی عملے کے خلاف لاٹھی چلانے کا الزام بھی عائد کیا۔ بھاجپا کی اس تشددپسند حرکتوں کے خلاف ترنمول کے ایم پی کلیان بنرجی…