Take a fresh look at your lifestyle.
Browsing Category

ریل

کورونا: ریل میوزیم کا دوبارہ افتتاح

ہوڑہ ،9اکتوبر: کورونا کی وجہ سے ریاستی حکومت نے ہوڑہ کے ریلوے میوزیم کوبند کر دیا تھا۔ آج سے اسے دوبارہ کھول دیا گیا ہے ۔اسکا افتتاح آج ڈی آر ایم ہوڑہ نے کیا لیکن یہ ریلوے میوزیم اب سرکاری نہیں رہا بلکہ اسے پرائیوٹ کر دیا گیا ہے۔ اندیشہ ہے…

میٹرو کاریڈور کے خلاف سینٹ تھامس اسکول کااعتراض

کولکاتا18 دسمبر:جوکا-ایسپلینڈ میٹرو کو ایک بار پھر رکاوٹ و پریشانی کاسامناہوا۔ جب سینٹ تھامس اسکول نے 163 اسکوائر میٹر پروجیکٹ کی حصولیابی کے لئے احتجاج کیا۔ ریل وکاس نگم لمیٹید 16.5 کیلومیٹر میٹروکاریڈور کے لئے اسکول اتھاریٹی سے معاہدہ…

سنیچر سے مسافروں کیلئے ای -پاس کی بندش منسوخ

کولکاتا،16دسمبر: کئی دنوں قبل میٹرو ریلوے نے اتوار کو ای۔ پاس کی چھوٹ دی تھی۔ اب میٹرو ریل کی انتظامیہ نے سنیچر کو ہی ای ۔ پاس سے نجات دلوادی۔ اب سنیچر کو بھی مسافر ای پاس بنا دکھائے ہی میٹرو ریل کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔ اب میٹرو ریلوے…

ٹرین پر سوار ہونے والے مسافروں کو ہدایات بھی ماننے ہوں گے

کولکاتا،11نومبر:لگ بھگ 8مہینے کے بعد بنگال میں لوکل ٹرینیں چل پڑی لیکن ٹرین میں اٹھتے اور اترتے وقت کئی سخت قوانین کو بھی سمجھ لیں گے ہوں گے۔ ریاستی حکومت سے دیئے گئے ہدایات ہیں۔(1) مسافروں کے چہرے پر ماسک و فیس کور ہو، (2)کرونا بیداری پر…

کلکتہ ہائی کورٹ نے لوکل ٹرین چلانے کےلئے اہم ہدایات دی

کولکاتا،11نومبر: مغربی بنگال میں بدھ سے لوکل ٹرین سروس شروع ہورہی ہے۔ اسی تناظر میںکلکتہ ہائی کورٹ نے ٹرینوں کے آپریشن سے متعلق اہم ہدایات دیں۔ درگا پوجا کے بعد ، کالی پوجا ، چھٹ پوجا اور جگدھرتی پوجا پر بہت زیادہ بھیڑکے درمیان کورونا وائرس…

مغربی بنگال کے عوام کوریلوے کا دیوالی تحفہ

کولکاتا /نئی دہلی10نومبر: وزارت ریلوے نے دیوالی کے موقع پر مغربی بنگال کے عوام کو ایک خصوصی تحفہ دیا ہے۔ تہواروں کے دوران لوگوں کا سفر پہلے کی نسبت آسان ہوجائے گا۔ وزیر ریلوے پیوش گوئل نے کہا کہ 11 نومبر سے مغربی بنگال میں 696 ذیلی شہری…

کالی پوجا جگدھاتری پوجا میں ٹرین چلنے پر نظر ثانی

کولکاتا،10نومبر: لمبے وقت سات مہینے کے بعد ٹرین مضافاتی علاقوں میں دوڑے گی بدھ سے مسافروں کو راحت ملے گی مگر ٹرین چالو ہونے سے پہلے ہی کولکاتا ہائی کورٹ کے مشاہدین نے غیر اطمینانی دکھائی۔ جس کے بعد عدالت نے یہ مانا کہ کالی پوجا ، جگدھاتری…

آج سے لوکل ٹرینیں چلنے لگیں گیآج سے لوکل ٹرینیں چلنے لگیں گی

کولکاتا،10نومبر: مضافاتی ٹرینوں کا خاطر خواہ تعلق ہوڑہ اور کولکاتا سے ہے متصل دیہاتوں کے لوگ ہی ان لوکل ٹرینوں سے آمد و رفت کرتے ہیں لگ بھگ یومیہ دو ملین مسافر ہوڑہ اور سیالدہ سے آتے اور جاتے ہیں اب بدھ سے یعنی سات مہینے کے بعد لوکل ٹرینوں…

میٹروریلوے 25% سے زیادہ سروس دے گی 11.11.20 (بدھ) سے

کولکاتا9 نومبر: 11 نومبر(بدھ) میٹروریلوے نے فیصلہ لیا ہے کہ وہ 25 فیصد اضافہ سروس دے گی ۔ ہفتہ میںیعنی سوموار سے سنیچرتک، 190 سروس (95 اپ+ڈاﺅن) کاآغاز ہوگا۔ صبح اورشام بھیڑ کے اوقات میں ہر7 منٹ کے اندرسروس ملے گی۔ پہلی سروس دمدم اورکوی…

لوکل ٹرین کے مسافروں کے ماہانہ سفری کارڈ میںرعایتیں

کولکاتا7 نومبر: لوکل ٹرین میں سفرکرنے والوں کے لئے خوش خبری اب ان کے پرانے ماہانہ رعایتی کارڈ کی مدت بڑھانے کااعلان کیا ہے۔ ریل ذرائع کے مطابق، یومیہ سفر کرنے والے اپنا منتھلی کارڈ اپنے پرانے کاﺅنٹر سے کارڈ کی تبدیلی کراسکتے ہیں۔ یادرہے کہ…