Take a fresh look at your lifestyle.
Browsing Category

ریل

پوجا سے پہلے دارجلنگ میل اور تیستا تورسا ایکسپریس ہوگی شروع

کولکاتا۔ 9اکتوبر : ریلوے کے سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری ہے پوجا شروع ہونے سے پہلے ہی شمالی بنگال کے درمیان تال میل میں مزید اضافہ کیلئے مزید دو ٹرینیں چالو ہورہی ہیں جس میں دارجلنگ میل اور تیستا ایکسپریس شامل ہیں اور ان دو نوں ٹرینوں کے…

میٹرو ریل کی سروس آیندہ ماہ سے کوی سبھاش اور دکھنیشور تک شروع ہوجائے گی

کولکاتا 9 اکتوبر۔ کولکاتا میٹرو کولکاتا لائف لائن کہا جاتا ہے اب اگلے مہینے سے دکھنیشور تک چلے گی۔ دکنیشور سے اب صرف ایک گھنٹہ میں نیو گوڑیا سے پہنچا جاسکتا ہے۔ کرایہ بھی محض 30 روپے ہوگا۔بتادیں کہ نواپاڑا تک چلنے والے میٹرو کا کرایہ 25…

ایسٹ ویسٹ پروجیکٹ دسمبر تک مکمل ہونے کی امید

کولکاتا 7 اکتوبر۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں آج مشرقی ریلوے کے ایسٹ ویسٹ راہداری منصوبے کو بھی کابینہ کی منظوری مل گئی ہے۔ 16.6 کیلومیٹر کے اس منصوبے پر 8575 کروڑ روپئے لاگت آئے گی۔اس موقع پر وزیر ریلوے نے کہا کہ…

اسٹیشنوں میں گندگی اورتھوک پھینکنے پر 500 روپئے کاجرمانہ

کولکاتا22 ستمبر:اس بار دوبارہ سے آن لاک ہونے پرکافی پریشانیاں لوگوں میں دیکھی جائے گی۔ مگر ابھی لاکھوں لاکھ لوگ کرونا کے شکار ہورہے ہیں حالات پھربگڑنے لگے ہیںاس کوروکنا ضروری ہے۔ اس کے ساتھ ہی ہوڑہ، سیالدہ اسٹیشنوں میں تھوک پھینکنے والوں پر…

کولکاتا میٹرو ای ۔ پاس میں اضافہ کرکے مسافرو کو راحت پہنچائے گی

کولکاتا۔ 18ستمبر ۔ کولکاتا میٹرو سروس بحال ہونے پر مسافروں کی کئی بوگیوں کو کم کردیا گیا ہے کیونکہ ای ۔ پاس کی دستیابی کے بعد نہایت ہی کم مسافر اس کا فائدہ اٹھا رہے ہیں ان میں سے زیادہ تر مسافرہیں جو ای ۔ پاس کا طریقہ¿ کار سے واقف نہیں ہیں…

ہوڑہ: بند ریلوے بکنگ کاونٹر سے کمپیوٹر کی چوری 2 گرفتار

ہوڑہ: 17 ستمبر: اولڈ کمپلیکس ہوڑہ اسٹیشن کے سب وے پر جنرل ریلوے ٹکٹ بکنگ آفس میں داخل ہونے کے بعد چوروں نے کمپیوٹر مانیٹر ، سی پی یو اور کی بورڈ صاف کردیئے ، جو کرونا وبا کی وجہ سے 23 مارچ سے بند تھا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریلوے انتظامیہ…

بزرگوں کےلئے اب میٹروکا ای پاس لازمی نہیں

کولکاتا،15،ستمبر:بزرگ افراد کو کولکاتا کی لائف لائن نامی میٹرو میں داخل ہونے کےلئے متعارف کرائے گئے ای پاس سسٹم سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔میٹرو ریلوے کے چیف تعلقات عامہ افسر اندرانی بنرجی نے منگل کے روز بتایا کہ صبح ساڑھے گیارہ سے شام ساڑھے چار…

کورونا بحران کا شکار میٹرو 6 ماہ بعدپٹریوں پر دوڑی

کولکاتا،14،ستمبر: کویڈ۔19 کی وبا کی وجہ سے کولکاتا میٹرو کی خدمات تقریبا چھ ماہ کےلئے معطل رہنے کے بعد سوموار کو کولکاتا میٹرو دوبارہ شروع ہوئی۔ تاہم میٹرو سروس ایک روز قبل ہی NEET امیدواروں اور ان کے والدین کےلئے چلنے والی خصوصی ٹرینوں کے…

مسافروں کیلئے روزانہ 110 میٹرو ریل سروس کی فراہمی

کولکاتا،12،ستمبر:کولکاتا میٹرو جسے دارالحکومت کولکاتا کی لائف لائن کہا جاتا ہے 14 ستمبر یعنی سوموار سے باقاعدہ خدمات شروع ہو جائے گی۔میٹرو ریلوے کے چیف تعلقات عامہ کے افسر اندرانی بنرجی نے سنیچر کی شام کو اس بارے میں معلومات دی ہیں۔ انہوں…

ایسٹ۔ ویسٹ میٹرو کا افتتاح 13ستمبرکو

کولکاتا،10،ستمبر: لمبے انتظار کے بعد اب ایسٹ۔ ویسٹ میٹرو کا افتتاح ہونے جارہا ہے۔ آئندہ 13ستمبر سے ایسٹ۔ ویسٹ میٹرو ریل سروس کا افتتاح ہوگامیٹرو ریل انتظامیہ نے بتایا کہ آئندہ 13ستمبر کو نیٹ اسپیشل نام سے ایسٹ۔ویسٹ میٹرو ریل چلائی جائے گی۔…