Take a fresh look at your lifestyle.
Browsing Category

ریل

میٹرو ریل سروس آغاز کے سلسلے میں اہم میٹنگ آج

کولکاتا،یکم ،اگست: میٹرو ریل ذرائع کے مطابق آئندہ 8ستمبر سے میٹرو ریل سروس بحال ہوگی۔ لہذا اس سلسلے میٹرو ریل انتظامیہ ریاستی حکومت کے ساتھ اہم میٹنگ کرے گی۔ آج ریاستی حکومت کو میٹرو ریل کی جانب سے آئندہ کل کی میٹنگ میں شریک ہونے کی دعوت دی…

ستمبر8 سے میٹرو سروس کے آغاز سے قبل سینیٹائزیشن کا کام جاری

کولکاتا،/31اگست:میٹرو سروس بہت جلد ہی بحال ہونے والی ہے۔ ریاستی حکومت نے وزرت ریل سے بات چیت کر کے سروس کی بحالی کے لئے راضی کر لیا ہے۔ اس لئے اب میٹرو ریل کی جراثیم کش دوائیو ں کے ذریعہ سینیٹائز کیا جا رہا ہے۔ میٹرو ریل انتظامیہ کے مطابق…

سیالدہ ریلوے اسٹیشن نئی شکل میں سامنے آئیگا

کولکاتا،/14اگست:کولکاتا کا سیالدہ ریلوے اسٹیشن عام دنوں میں کچھا کچھ بھرا رہا کرتا ہے جہاں سے روزانہ 11 لاکھ سے زیادہ لوگ سفر کرتے ہیں اور تقریبا ًروزانہ 956 سے زیادہ ٹرینیں آتی ہیں۔ لیکن وہ اس وقت لاک ڈاو¿ن کے دوران ویران پڑا ہوا ہے۔ خصوصی…

سیالدہ ڈویژن میں نئے ڈی آر ایم ایس پی سنگھ

کولکاتا،29جولائی:پوربی ریلوے کے سیالدہ ڈویژن کے نئے ڈویژنل ریلوے منیجر ایس پی سنگھ ہوئے۔ سنگھ صاحب ایم ٹیک دہلی کے آئی آئی ٹی سے 1989 میں ہوئے ریلوے سروس برائے میکانیکل انجینئر کے ۔ انہوں نے اپنے کیریئر کی شروعات ریلوے میں اسسٹنٹ میکانیکل…

ساوتھ ایسٹرن ریلوے نے سیفٹی توسیع کی پہل کی

کولکاتا،29جولائی: ساو¿تھ ایسٹرن ریلوے تمام حلقوں میں سیفٹی کارکر دگی کو بہتر بنانے کی پہل شروع کر دی۔ ریلوے سیفٹی کے معاملے میں تمام سفر کرنے والے مسافروں کی اچھی نگہداشت و تحفظ کو زیادہ موثر بنانے کی کو شش میں لگے۔ اس معاملے میں کئی اصلاحی…

حسنہ آباد لوکل ٹرین کے چکے پٹری سے اترتے ہی مسافر بدحواس

کولکاتا،20جولائی: سیالدہ اسٹیشن میں داخل ہوتے وقت حسنہ آباد اسپیشل ٹرین کے دو چکے پٹری سے اتر گئے۔ اس حادثے کی زد میں آتے آتے دو عملے بچ گئے۔ مگر کچھ اسٹاف زخمی ضرور ہوئے۔ ایسا ہی رپورٹ ہے حالانکہ کرونا کے عتاب کی وجہ سے پابندی کے ساتھ…

ایسٹ ویسٹ میٹرو پروجیکٹ کے 30 اہلکار کرونا متاثر

کولکاتا،14جولائی:دارالحکومت کولکاتا سے متصل ہوڑہ میدان اور سالٹ لیک سٹی کے درمیان دریائے ہگلی کے نیچے پہلی گزرنے والی جدید ترین ایسٹ ویسٹ میٹرو کی سرنگ کی کھدائی میں ایک بار پھر رکاوٹ پڑ گئی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ کھودنے والے عملے اور…

سیالدہ :پلیٹ فارم کی تعداد 14 سے بڑھ کر 21

کولکاتا،4 جولائی: ریلوے کی دنیا میں مصروف ترین اسٹیشنوں میں سے ایک سیالدہ اسٹیشن کے پلیٹ فارم کی تعدادمیں اضافہ کرتے ہوئے 14سے بڑھا کر 21کر دیا گیا ہے۔یہ قدم لاکھوں مسافروں کی سہولت کےلئے لوکل ٹرین سروس کے آغاز سے قبل اٹھایا گیا ہے۔کئی لوگ…

ریل غیر سرکاری ہونے پر عام لوگوں کی پریشانیاں بڑھے گی :ادھیر

کولکاتا۔ 3جولائی: ملک میں ٹرینوں کو غیر سرکاری کمپنیوں کو دینے پر ایک بار پھر ادھیر مودی حکومت کو اپنے تنقید کا نشانہ بنایا ۔ ادھیر رنجن چودھری نے حکومت کے 109عدد اہم روٹ کی ٹرینوں کو غیر سرکاری کمپنیوں کے ہاتھوں میں سونپنے پر یہ کہا کہ…