لاک ڈاون کیخلاف ورزی پر 500 گرفتار
کولکاتا،6نومبر: کولکاتا میں ، پولیس ٹیم نے 500 کے قریب افراد کو گرفتار کیا ہے جو لاک ڈاو¿ن کی پابندی پر غور کیے بغیر اپنے گھروں سے باہر گھوم چکے ہیں۔ اس بارے میں جانکاری لال بازار میں کولکاتا پولیس ہیڈ کوارٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان…