پہلے مرحلے میں پرولیا کے 17 ہزار ’ہیلتھ وکرس‘کو ویکسین لگائی جائے گی
جانسا(پرولیا)،17دسمبر: محکمہ صحت مغربی بنگال کے ضلع پرولیا میں کورونا وائرس کے انفیکشن سے نجات کےلئے پوری طرح تیار ہے۔ ضلع کے سی ایم او ایچ ڈاکٹر انیل کمار دتہ نے صحافیوں کو آگاہ کیا کہ پہلے مرحلے میں ، ضلع پرولیا کے 17 ر ہزار ’ہیلتھ ورکر…