کولکاتا کے انڈین میوزیم میں تعینات سی آئی ایس ایف جوان کوویڈ 19 سے انتقال
کولکاتا8مئی: کولکاتا میں تعینات سنٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے ایک افسر کی کوڈ 19 انفیکشن کے باعث موت ہوگئی۔یہ افسران مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں ہندوستانی میوزیم کے سیکیورٹی یونٹ میں تعینات تھے۔ وہ 50 سال کا…