Take a fresh look at your lifestyle.
Browsing Category

گورنر

بنگال کے عوام بھی پرامن انتخابات چاہتے ہیں: جگدیپ دھنکر

سلی گوڑی :24فروری:مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر نے بدھ کے روز ، وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ دارجیلنگ میں گیارہویں قومی ثقافتی میلہ کی اختتامی تقریب میں شرکت کے لئے دارجلنگ جاتے ہوئے باگدگرا ایئرپورٹ پر صحافیوں سےبنگال کے عوام بھی ملک کی دوسری…

وزیر اعلیٰ کی طرح گورنردھنکر تملوک کے سفر پر

کولکاتا، 5جنوری: نئے برس کی شروعات سے ہی مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر کے مزاج میں تبدیلی رونما ہوئیں پہلے انہوں نے شمالی بنگال کا لطف اٹھا چکے ہیں اور اب 4جنوری کو وہ مشرقی بر دوان شریک سفر کے ساتھ گئے پھر مشرقی مدنا پور کا بھی انہوں نے…

یونیورسٹی کو سیاسی تنازعہ نہ بنائیں:گورنر

کولکاتا،24،دسمبر: مغربی بنگال میں وشوا بھارتی یونیورسٹی کے صد سالہ سال پروگرام پر تنازعہ کھڑا ہوا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اس پروگرام سے خطاب کیا۔ لیکن مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اس پروگرام میں شریک نہیں ہوئیں۔ اب اس بارے…

اپوزیشن رہنماﺅں کی گورنر سے ملاقات

کولکاتا14دسمبر: حزب اختلاف کی جماعتیں آئندہ سال آزاد اور منصفانہ انداز میں بنگال میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے بارے میں شکوک و شبہات کا شکار ہیں۔ حزب اختلاف کے رہنما عبد المنان نے پیر کو اس معاملے پر گورنر جگدیپ دھنکھر سے ملاقات کی۔…

دستور کی حفاظت کرنا میری ذمہ داری:گورنردھنکر

کولکاتا،11،دسمبر:آئین کی حفاظت کرنا میری ذمہ داری ہے۔ کیا گورنر موڈ میں ہے کہ وہ بنگال میں صدارتی حکمرانی کی سفارش کریں؟واضح ہو کہ جمعرات کے روز ، مغربی بنگال کے گورنر نے ڈائمنڈ ہاربر میں ہونے والے واقعے پر ممتا حکومت کو متنبہ کیا اور کہا…

آیوشمان بھارت اسکیم کی عدم توجہی سے گورنر چراغ پا

کولکاتا،2دسمبر: سنگین حالات میں مغربی بنگال کے میڈیکل انفرا اسٹرکچر پر دباو¿ زیادہ بنایا گیا تھا تا کہ مرکز کے آیوشمان بھارت اسکیم کو زیادہ طور پر سود مند بنایا جا سکے مگر ہوا اس کے بر خلاف اس کے بارے میں گورنر جگدیپ دھنکر نے یہ دعویٰ کیا…

گورنر کی وزیر اعلیٰ سے گیان ونت سنگھ کیس کی تفتیش کا مطالبہ

کولکاتا،27،نومبر: وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اور گورنر جگدیپ دھنکھر کے مابین تنازعہ بڑھتا ہی جارہا ہے۔ گورنر جگدیپ دھنکر نے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو طلب کیا ہے کہ وہ رضوان الرحمن کی موت میں سابق آئی پی ایس افسر گیانونت سنگھ کے خلاف جاری تحقیقات…

بنگال میں گورنر اور محکمہ داخلہ کے مابین ٹویٹر جنگ شروع

کولکاتا،25نومبر: مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر نے ریاست کے انتظامی افسران کے کردار پر سوال اٹھایا۔ ٹویٹرز کے ذریعہ ، انہوں نے الزام لگایا کہ ”ریاست میں انتظامیہ کے اعلی عہدیداروں سے لیکر اقتدار کے عین چوٹی پر بیٹھے لوگوں تک بدعنوانی پھیل…

ریاستی محکمہ داخلہ نے مالدہ دھماکے پر ردعمل ظاہر کرنے پر مجھے نشانہ بنایا: گورنر

کولکاتا ، 21 نومبر : مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر نے ہفتہ کے روز مالدہ میں ایک فیکٹری میں ہونے والے دھماکے پر اپنے رد عمل پر ریاستی محکمہ داخلہ پر الزام لگایا۔ اس دھماکے میں چھ افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ گورنر نے کہا کہ مغربی…

بنگال میں بی جے پی کی کمانڈ ابآر ایس ایس کے ہاتھ میںگورنر دھنکرکی تلخی کارفرما

، سلی گوڑی ،31اکتوبر:مغربی بنگال میں بہار کے انتخابات کے بعد ہی اسمبلی ہونے ہے۔ ریاست کی موجودہ صورتحال پر جہاں مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکھر سیاسی حالات اور امن و امان کی وجہ سے ممتا حکومت پر حملہ کررہے ہیں وہیں دوسری طرف ، انتخابات…