Take a fresh look at your lifestyle.
Browsing Category

گورنر

کرونا جلد ہی ختم ہوگا‘لاک ڈاون 3.0 پرسختی سے عمل پیرا ہوں: گورنر

کولکاتا2مئی: ریاستی گورنر جگدیپ دھنکھر نے ہفتے کے روز دعوی کیا ہے کہ جلد ہی کورونا بحران کو ٹال دیا جائے گا۔ ہفتے کے روز ریاست کے عوام کو ایک کھلے خط میں ، گورنر نے لکھا کہ کوویڈ19 کے خلاف ہماری لڑائی کا سب سے مشکل مرحلہ لاک ڈاو¿ن 3.0 ہے۔…

ممتا کے جواب میں گورنر دھنکر نے پھر ریاستی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کیا

کولکاتا24اپریل: بنگال حکومت اور راج بھون کے مابین جاری تنازعہ جمعہ کو اس وقت شدت اختیار کیا گیا جب گورنر جگدیپ دھنکر نے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پر اقلیتی برادری کو ’دل کھول کر خوش کرنے‘ کا الزام عائد کیا۔ 3 صفحات پر مشتمل خط کے بعد ، جس میں…

حکومت بنگال مرکزی اسکیم کے تحت مفت راشن دے رہی ہے :گورنر

کولکاتا20 اپریل: بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر نے مغربی بنگال میں غریبوں کو مفت راشن فراہم کرنے کی ضرورت کو محسوس کیا ہے۔ پیر کو سوشل نیٹ ورک ٹویٹر پر ، گورنر دھنکھرنے لکھا کہ ریاستی حکومت کو پردھان منتری غریب کلیان یوجنا کے تحت مرکزی حکومت کو…