Take a fresh look at your lifestyle.
Browsing Category

حادثہ۔

آج سڑک حادثے کو لیکر پردھان پر حملہ

جلپائی گوڑی ،9اکتوبر: جلپائی گوڑی صدر بلاک میں ایک سڑک حادثے کو لیکر پنچایت پردھان پرحملے کاسنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔واضح رہے کہ پاٹکٹا گرام پنچایت کے پردھان ہیمبروم کے ساتھ شدید مار پیٹ کی گئی۔ اس واقعہ میں ایک پولیس اہلکار سمیت کئی…

ٹرین کی زد میں آکرنا معلوم دوشیزہ کی موت

کھوری باڑی ،9اکتوبر:کھوڑی باڑی تھانہ کے تحت علاقہ میں ٹرین کی زد میں آکر ایک نا معلوم دوشیزہ کی موت واقع ہو گئی۔ یہ واقعہگزشتہ رات دیر گئےپیش آیا۔ مرنے والے کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ موصولہ معلومات کے مطابق جمعرات کو مذکورہ لڑکی ریلوے لائن…

چاومین فیکٹری میں آتشزدگی ، لاکھوں کا نقصان

مالدہ ،9اکتوبر: کل رات دیر گئے اولڈ مالدہ بلدیہ کے 19نمبر وارڈ کے پالپاڑا ، سوناپلی علاقے میں ایک چاومین فیکٹری میں شدید آگ لگنے سے چاروں طرف افراتفری پھیل گئی۔ آگ لگنے کا واقعہ سامنے آتے ہی مقامی لوگوں نے مستعدی دکھائی اور آگ بجھانا شروع…

بچے کی موت پر اسپتال میں ہنگامہ

مالدہ ،9اکتوبر:مالدہ کے چانچل سپر اسپیشلٹی اسپتال میں بچے کی موت پر شدید ہنگامہ برپا ہوا۔ الزام ہے کہ نوزائیدہ کی موت اسپتال کے عملے کی غفلت کی وجہ سے ہوئی ہے۔واضح رہے کہ ہریش چندر پور کے گاو¿ں کے رہائشی حق کی بیوی مجنور بی بی کو جمعرات کے…

بروک لین ایف سی آئی گودام میں آتشزدگی؛

کولکاتا:7،اپریل:بروک لین ایف سی آئی گودام میں آتشزدگی کا معاملہ سامنے آیا ہے جس کی وجہ سے گودام میں رکھا سامان مکمل طور پر تباہ و برباد ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق دوپہر قریب 12 بجے بروک لین علاقے میں واقعی ہنومان مندر کے قریب بنے ایف سی آئی…

راشن لے کرگھرلوٹ رہا نوجوان بس کی زد میں آکر ہلاک

جلپائی گوڑی،12 مارچ : راشن لے کر سائیکل پر گھر لوٹتے ہوئے ایک نوجوان سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔ جمعہ کی صبح آسام موڑ کے علاقے میں واقعہ کے بعد شدید کشیدگی پائی جارہی ہے۔ اس واقعے کے بعد مشتعل افراد نے جلپائی گوڑی۔سلی گوڑی قومی شاہراہ کے…

خضر پور میں سڑک حادثے کے بعد لڑکی کی موت منگیتر اسپتال میں زندگی و موت کی جنگ لڑ رہا ہے

کولکاتا۔ 16دسمبر : ہوڑہ ، بالی کی رہنے والی رتیکا مجمدار گاڑی حادثہ کے بعد بدھ کی صبح ہوڑہ کے نرائن اسپتال میںدم توڑ دیا۔ اور ان کا منگیتر اس وقت اسی اسپتال میں زندگی و موت کی جنگ لڑ رہا ہے باوثوق ذرائع کے مطابق کچھ ہی دنوں کے اندر ان کی…

بالی ووڈ اداکارہ کی پُراسرا ر موت

کولکاتا۔ 11دسمبر: جودھپور پارک کے ایک فلیٹ سے بنگالی فلم کی اداکارہ اریہ بندو پادھیائے کی لاش پر اسرار حالت میں پائی گئی۔ اس نے کئی ہندی فلمیں لو اینڈ سیکس اور دھوکہ ، ڈرٹی پکچر وغیرہ میں بھی کام کرچکی تھی ۔ پولس کو جب اس کی موت کی اطلاع…

ڈپریشن میں مبتلا شخص کی بلڈنگ سے چھلانگ لگا کر خود کشی

کولکاتا،4دسمبر: ایک63سالہ معمر شخص جس نے کوویڈ-19 کے سنگین ماحول میں نوکری گنوادی اس سے دل بر داشتہ ہو کر عالم ڈپریشن میں اس نے خود کی جان لے لی۔ اس نے چار منزلہ عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی۔ سمترا سین نے جو گلف کلب روڈ کے ایک…

جوڑا سانکو:چلتی بس میں آتشزدگی

کولکاتا،2،دسمبر:جوڑا شانکو ٹھاکور باڑی بس اسٹاپ کے پاس چلتی ہوئی 30Aروٹ نمبر کی ایک نجی بس میں اچانک آگ لگ گئی۔جس سے بس مسافروں میں افراتفری پھیل گئی۔موقع پر فائر بریگیڈ کے عملہ پہنچ کر آگ کو بجھایا۔اطلاعات کے مطابق کسی کی زخمی ہونے کی کوئی…