چیتے کے پنجرے میں پھنسنے سے عوام کو راحت
جلپائی گوڑی ،14،اپریل: منگل کی صبح جلپائی گوڑی ضلع کے ڈوارس کے چونابھٹی چائے باغ میں محکمہ جنگلات کے پنجرے میں ایک تیندوا پھنس گیا۔جس کے بعد لوگوں نے راحت کی سانس لی۔ بتایا جاتا ہے کہ چیتے کی موجودگی سے لوگوں میںکافی دہشت کا ماحول تھا۔آس…