Take a fresh look at your lifestyle.
Browsing Category

حادثہ۔

ویںمنزلہ24 سے گر کر بارہویں کا طالب علم فوت

کولکاتا،30نومبر:آنند پور تھانہ کے تحت ایک رہائشی کمپلیکس کی طرح 24منزلہ سے گر کر موت واقع ہو گئی۔ آج صبح اس رہائشی کمپلیکس کی5نمبر ٹاور کے نیچے سے ایک بچی کی خون میں لت پت لاش بر آمد ہوئی۔ معاملہ آج صبح ساڑھے 9بجے کا ہے موصولہ ذرائع کا یہ…

بس اوربائیک تصادم میں ایک جاں بحق ، گاڑیوں میں آتشزدگی

کولکاتا،27،نومبر: جمعہ کے روز میٹروپولیس میں وی آئی پی روڈ پر کیسٹو پور کے قریب چلتی بس سے موٹرسائیکل کے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ حکام نے بتایا کہ حادثے کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ تاہم ، آگ کے پھیلنے سے پہلے ہی تمام…

فلیٹ سے معمر جوڑے کی لاش برآمد،مالی تنگی کا شبہ

کولکاتا،24،نومبر: میٹروپولس کے گیریش پارک میں واقع ایک اپارٹمنٹ سے منگل کے روز ایک بزرگ جوڑے کی لاشیں انتہائی بری حالت میں پائی گئیں۔ ایک سینئر پولس افسر نے بتایا کہ رام دلال ساکر اسٹریٹ کے اپارٹمنٹ میں دوسری منزل پر فلیٹ سے بدبو آ رہی تھی…

بلاک ہیلتھ آفیسر کی بویلیرو کار کا حادثہ موقع پر ہی ہیلتھ ورکر کی موت ، تین کی حالت نازک

کوچ بہار ، 23 نومبر۔ پنڈی باڈی بلاک ہیلتھ آفیسر کی بولیرو کار سے نجی مسافر کار کی ٹکر سے ایک ہیلتھ ورکر موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ جبکہ تین صحت کارکنوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ تینوں کا علاج کوچبہر میڈیکل کالج اور اسپتال میں جاری ہے۔…

مالدہ کے خاکستر کارخانے میں پھر دھماکہ،کوئی زخمی نہیں

کولکاتا،21نومبر: مالدہ ضلع میں ایک بڑے دھماکے میں چھ لوگوں نے اپنی جان گنوائی تھی ۔ سنیچر کو پھر پلاسٹک ای سائیکلنگ فیکٹری میں آتشزدگی ہوگئی مگر اس معمولی آتشزدگی کے بعد پھر آگ بھرکنے سے کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔دن کے 1.20 منٹ پر جب…

دارجلنگ نیشنل ہائی وے پر تیندوے کو کار نے کچل دیا مقامی لوگوں نے گاڑیوں کی رفتار کم کرنے کا مطالبہ…

سلی گوڑی ،11نومبر: نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر ایک تیندوے کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ سلی گوڑی سے دارجلنگ کی طرف قومی شاہراہ 55 پر سکنہ کے قریب پیش آیا۔ موصولہ اطلاع کے مطابق بدھ کی صبح جب راستے میں گاڑیوں کی آمدورفت شروع ہوئی تو بری طرح سے کچل…

ڈمجور میںچھ کارخانے جل کرخاکسترہوگئے

ہوڑہ، 9 نومبر: ہوڑہ کے ڈمجور میں 6 بڑے کارخانے جل کرخاکستر ہوگئے ، مگراس جہنم زا ر میں کسی کی بھی جان نہیں گئی۔ دمکل کے اراکین سے واضح کردیاکہ شارٹ سرکٹ سے بھیانک آگ لگی۔ ڈمجور کے بھاسکور بیل تلا میں سوموار کی صبح ساڑھے چاربجے کے قریب آگ…

آر پی ایف جوان کی بیوی اور بیٹے سمیت خود کشی

کولکاتا4نومبر:بنگال کے مشرقی بردوان ضلع میں ریلوے پروٹیکشن فورس (آر پی ایف) کے جوان نے اپنی اہلیہ اور چار سالہ بیٹے سمیت خود کو آگ لگادی۔ اس واقعے میں تینوں کی موت ہوگئی ، جبکہ ان کی 11 سالہ بیٹی بچ گئی۔ وہ آگ لگنے سے پہلے ہی فرار ہونے میں…

خلیج بنگال میں کشتی ڈوبی ، تمام 12 افراد کو بچالیا گیا

کولکاتا4نومبر: خلیج بنگال کے سندربن سے ملحقہ علاقے میں ماہی گیروں سے بھری ایک کشتی ڈوب گئی۔ گووردھان پور کوسٹل پولیس پولیس نے تمام 12 ماہی گیروں کو بچایا ہے۔ ماہی گیر کا تعلق گووردھان پور کوسٹل تھانہ علاقہ کے ستیہداس پور ، کرشناداس پور اور…

حاجی نگر سڑک حادثہ میں نوجوان کی موت

شمالی چوبیس پرگنہ،4،نومبر: موصولہ اطلاع کے مطابق منگل کی شام 4 بجے گریفا آو¿ٹ پوسٹ کے سامنے ایک نوجوان جس کا نام اُدو بتایا جارہا ہے اس وقت سڑک حادثے میں موقع پر ہی دم توڑ گیا جب وہ موٹرسائیکل سے نئی ہٹی کی طرف جارہا تھا۔موٹرسائیکل پر اس کا…