Take a fresh look at your lifestyle.
Browsing Category

حادثہ۔

نوجوان جوڑے کی ایک ہی پھندے سے جھول کرخودکشی، مقامی لوگ دہل گئے

کولکاتا3 نومبر:بہالا کے پرناشری علاقے میںایک شادی شدہ جوڑے نے ایک ہی پھندے سے خودکشی کرلی ۔ خودکشی کے اس انوکھے دل دہلادینے والے منظر کو دیکھ کرمقامی لوگوں کے رونگٹے کھڑے ہوئے۔ بتایاجاتاہے کہ دودن پہلے ہی پرناشری علاقے کے ایک مکان میں راجو…

سمترا چٹرجی کی حالت بدستور تشویش ناک

کوکاتا۔ 3نومبر : بنگلہ فلموں کے قد آور معمر اداکار سمترا چٹرجی کے حالت بدستور تشویش ناک ہے جسم کے اندر خون کی کمی ہونے سے انہیں 4یونٹ خون دیا گیا ہے ۔ ڈئیلاسیس کیا گیا ۔ بیل بھیو ذرائع کے مطابق سمترا بابو کی حالت نہایت ہی خراب ہے ایک بار…

گیند سمجھ کر کھیلنے کے دوران بم پھٹنے سے آٹھ سالہ بچہ زخمی مذموم حرکت نا قابل معافی: سریش مشرا،پولس…

ہگلی3/نومبر : ( عوامی نیوز بیورو ) چاپدانی میونسپلٹی کے تحت انگس پھاڑی کے قریب رہنے والا آٹھ سالہ معصوم بچہ قیام الدین فٹ بال سمجھ کر بم سے کھیل بیٹھا اور وہ شدید طور پر زخمی ہوگیا۔ مقامی زرائع اور بچے کی ماں فاطمہ بی بی نے کہا کہ وہ ٹیوشن…

سلی گوڑی :پانی ٹنکی موڑ پر سڑک حادثہ میںسائیکل سوارفوت

سلی گوڑی ،31اکتوبر: موٹرسائیکل اور ئیکل کے تصادم میں سائیکل سوار بوڑھا شخص دم توڑ گیا۔ یہ سڑک حادثہ سلی گوڑی میں ہانی ٹنکی مور پر پیش آیا۔ پولیس نے متوفی کی شناخت پروینڈو کمار داس (69) کے نام سے کی ہے۔ نعش پوسٹمارٹم کےلئے نارتھ بنگال میڈیکل…

بھیانک آگ سے کھلونے کاگودام خاکستر

کولکاتا31 اکتوبر: بشنو گھاٹاٹاﺅن شپ کے ایک کھلونے کے گودان میں اچانک ہی آگ لگ گئی ۔ اس آگ کی خبر جیسے ہی دمکل کوملی فائرسروس فوراً ہی وہاں پہنچ گئی اورساری توانائی ودم کے ساتھ گودام میں لگی آگ پرقابو پالیا ۔ تب تک وہ گودام پوری طرح جل کر…

سالٹ لیک درگاپوجا پنڈال میں آتشزدگی

کولکاتا28 اکتوبر: سالٹ لیک کے پوجا پنڈال میںزبردست آگ لگی بدھ کو لیکن اس بھیانک آگ سے کوئی بھی خطرہ یاجانی نقصان نہیں ہوا۔ سالٹ لیک کے ایف ڈی بلاک میں یہ سانحہ رونماہوا۔ آگ کی خبرملتے ہی فائر اورایمرجنسی سروس وہاں پہنچ گئی اور آگ کو بجھانے…

گنگا میںڈوبنے والوں کے وارثین کو دو لاکھ کا معاوضہ

کولکاتا،28،اکتوبر:ریاستی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مرشد آباد ضلع کے بیل ڈانگا میں وسرجن کے دوران ڈوبنے والے پانچ افراد کے اہل خانہ کو دو لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ ریاستی محکمہ داخلہ کی جانب سے ٹویٹ کرکے معلومات دی گئی ہیں۔ قابل ذکر بات…

شہرکی ایک عمارت کاحصہ منہدم زخمی ایک

کولکاتا 27 اکتوبر: دوپہر کو کھانے کے بعد زیادہ ترلوگ نیند میںبے سدھ تھے کہ اچانک ایک زبردست دھماکے سے سبھی بیدار ہواٹھے، اورہڑبڑاکر اپنے اپنے مکان سے نکل کر باہرآگئے۔ تودیکھاکہ ایک دومنزلہ مکان کاایک حصہ ٹوٹ کرگرپڑا، آنند پور علاقہ میں یہ…

ای سی ایل ہاوسنگ میں آگ لگنے سے ہزاروں کا نقصان

اکھڑا،،27اکتوبر: پیر کی شام ای سی ایل کے بنکولا کولیری مسن دھوڈا کی ای سی ایل رہائش گاہ پر آتشزدگی کے واقعے میں ہزاروں سامان جل کر راکھ ہوگیا۔ مقامی لوگوں نے کافی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ فی الحال ، ای سی ایل ملازم شکونتلا دیوی اکیلی…

اسپتال سے لاپتہ مریض کی لاش تالاب سے ملی

الوبیریا،27اکتوبر:ہوڑہ کے پلیسورمیں سنجیون ہسپتال کے مریض الوبیریا کو پکڑا گیا اور اسپتال میں کوئی نہیں ملا۔ جمعہ کے روز اس کی لاش مقامی تالاب میں ملی۔ صرف اس کے بعد ، اہل خانہ نے غصے میں ہسپتال میں توڑ پھوڑ کی۔ صورتحال کو سنبھالنے کےلئے…