این آر ایس کا ایمرجنسی دروازہ 16 ماہ بعد کھلے گا
کولکاتا،14اکتوبر: تقریباً 16 ماہ کے بعد ، نیل رتن سرکار (این آر ایس) میڈیکل کالج اسپتال کا ایمرجنسی گیٹ کھولنے کی تیاریاں شروع ہوگئیں۔ انتظامی ذرائع کے مطابق اسپتال پہنچنے والی ایمبولینس پہلے پائلٹ کی بنیاد پر گیٹ کے ذریعے روانہ کی جائے گی۔…