مٹیابرج :پرائیویٹ بسوں کا مسروقہ سامان برآمد
کولکاتا'23جون(عوامی نیوز):کورونا وائرس کے پھیلتے اثرات کو روکنے کیلئے کئے گئے طویل لاک ڈاﺅن کے دوران کل کارخانے 'اسکول کالج اوردفاتر کے بند ہونے کے ساتھ ساتھ سرکاری اور غیرسرکاری سواریاں بھی مکمل طور پر بند رہیں۔ان میں مٹیابرج سے دھرمتلہ…