کولکاتا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول اب اگلے سال
کولکاتا،30اکتوبر: بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے جمعرات کے روز کہا کہ نومبر میں مجوزہ کولکاتا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول (کے آئی ایف ایف) اگلے سال جنوری تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ اس تقریب سے قبل فلمی میلے کی تیاریوں کا آغاز 5 سے 12 نومبر تک محدود…