Take a fresh look at your lifestyle.
Browsing Category

جرم۔

ممنوعہ616 کف سیرپ اور 14مویشی سمیت اسمگلر گرفتار

کولکاتا،28،دسمبر:ساوتھ بنگال فرنٹیئر کے تحت ، بی ایس ایف نے ایک اسمگلر کو پکڑ لیاجس کے ذریعہ 616 بوتلیں ممنوعہ ک سیرپ ضبط کیں اور 14 مویشیوں کو بازیاب کرا لیا۔جس کی مالیت 1لاکھ04ہزار530روپے بتائی گئی ہے۔جسے سرحدی اضلاع کے مختلف مقامات کے…

نڈا،وجئے ورگیہ حملہ معاملے پر 3ایف آئی آڑ،7گرفتار

کولکاتا،11،دسمبر: مغربی بنگال میں بی جے پی صدر جے پی نڈا اور پارٹی رہنما کیلاش ورج کے قافلے پر جمعرات کے روز حملے کے معاملے میں تین ایف آئی آر درج کی گئی ہیں ، جبکہ سات افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بی جے پی قائدین کے قافلے پر پتھر اور…

بیربھوم سے مشتبہ جنگجوکوایس ٹی ایف نے گرفتار کیا

بیربھوم11 دسمبر: مذہبی زہرپھیلانے کے الزام میں گہری رات کو کولکاتا پولس نے قاسم بازار کے رہنے والے 50 سال کے نجیب اللہ کو گرفتارکیا۔ ان کی گرفتاری کے بعد پوچھ تاچھ میں کئی مذہبی دستاویزات و الیکٹرونکس سازوسامان بھی برآمد کیا گیا۔ ایس ٹی ایف…

نابالغ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے الزام میں چار افراد گرفتار

کولکاتا ، 5 دسمبر: کولکتہ سے متصل نیو ٹاو¿ن کے علاقے میں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے الزام میں چار افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ہفتہ کے روز ایک پولیس افسر نے معلومات دی۔ انہوں نے بتایا کہ بچی جمعہ کی رات اپنے دوست کے ساتھ چل…

کوئلہ مافیا لالہ کے دفتر سے سی بی آئی کوزبردست کامیابی ملی

کولکاتا یکم دسمبر: سی بی آئی کے مطابق پڑوسی ریاست کے کوئلہ مافیا سے ناجائز تعلقات انوپ مانجھی عرف لالہ کارہاہے۔ لالہ کے گھر پر افسران نے چھاپہ مارا تواس کے مکان سے 20 ہزار نقدی بازیافت ہوئی۔ اے سی ایل کاسیکوریٹی انچارج دھننجئے رائے کے مکان…

دو بنگلہ دیشی اسمگلروں فینس ڈیل اسمگل کرتے گرفتار

کولکاتا،یکم دسمبر: بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) جنوبی بنگال فرنٹیئر کے اہلکاروں نے بنگال میں ہند بنگلہ دیش بین الاقوامی سرحد کے ذریعے پڑوسی ملک میں فینس ڈیل کف سیرپ اسمگل کرنے والے دو بنگلہ دیشی اسمگلروں کو گرفتار کیا ہے۔ اسمگلروں سے 100…

سڑک حادثے میں زخمیوںکےلئے مفت ایمبولینس سروس عنقریب

کولکاتا،30نومبر: سڑک حادثے میں زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کرنے کے مقصد سے ، مغربی بنگال حکومت جلد ہی مفت ایمبولینس سروس شروع کرے گی۔ ریاستی محکمہ صحت کے ایک سینئر عہدیدار نے پیر کو یہ معلومات دی۔ انہوں نے بتایا کہ ابتدائی طور پر 150…

پرائیوٹ اسپتالوں کی بے جہی! 9سالہ تنویر کی تڑپتے ہوئے نکلی جان

کولکاتا،30نومبر: پھر شہر ی پرائیوٹ اسپتال کے خلاف لا پر وائی کا معاملہ سامنے آیا۔ 9سالہ شیخ تنویر حسین کو شہر نشاط کی چار پرائیوٹ اسپتالوں نے واپس کر دیا جس کی وجہ سے وہ درد سے تڑپتا ہوا دم توڑ گیا۔ اس بچے کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ پیٹ اور…

لالچی شوہر نے 2لاکھ کیلئے کیا بیوی کا قتل

کانتھی،27نومبر: مرشد آباد کی مہالندی نمبہ 2 گرام پنچایت سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے دو لاکھ روپے کے لالچ میں اپنی سوتی ہوئی بیوی کو قتل کردیا۔ ملزم موقع پر ہتھیار چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ جب لوگ بیٹیوں کی چیخ سن کر پہنچے تو انہوں نے دیکھا کہ…

ڈلیوری بوائے‘کاساتھیوں پر چاقو سے حملہ

’ کولکاتا،27نومبر: کولکاتا کے مہندر رائے لین میں اپنے ہی ساتھیوں سے جھگڑے کے بعد ایک ’ڈلیوری بوائے‘نے چھری پر حملہ کیا۔ جائے وقوعہ پر دو افراد زخمی ہوگئے۔ دونوں کو نیشنل میڈیکل اکیڈمی لے جایا گیا۔ جہاں ایک شخص علاج کے بعد رہ گیا ہے ، دوسرا…