Take a fresh look at your lifestyle.
Browsing Category

جرم۔

سوناگاچھی سے برآمد مغویہ لڑکی کو 9 لاکھ روپئے کاہرجانہ

کولکاتا21 نومبر: ایک کم سن لڑکی جس کواڈیسہ سے جسم فروشی کے دھندے کے لئے کولکاتا کے سوناگاچھی لایاگیاتھا۔ مگرکولکاتا پولس کے انٹی ہیومن ٹرافکنگ یونٹ نے اس مغویہ لڑکی کو دلالوں کے ہاتھوں سے اپنے اختیارمیں لے لیا اب اس معاملے میں پولس نے تین…

سوا تین کرومالیتی 6.29 کلو سونا سمیت اسمگلر گرفتار

کولکاتا / نئی دہلی،21نومبر: مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے ایک سونا اسمگلر کو ملک کے دارالحکومت نئی دہلی کے نئی دہلی ریلوے اسٹیشن سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ممبئی جانے کی کوشش کرنے والے اس مشتبہ اسمگلر سے 6.29 کلو سونے کی سلاخیں برآمد ہوئی ہیں۔…

زانی کے قتل سے قبل گرفتاری

نیو ٹاون،21نومبر: یہ جان کر کہ ایک پڑوسی نے اس کی بیوی کے ساتھ مسلسل زیادتی کی ، شوہر نے بدلہ لینے کا فیصلہ کیا۔ اس نے کے قتل کےلئے پستول خریدا تھا اور پولیس نے گولی خریدتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا تھا۔ حیران کن واقعہ نیو ٹاو¿ن کے…

اسمگلنگ سے قبل لڑکی بازیاب، ملزم گرفتار

اسلام پور،11،نومبر:شمالی دیناج پور ضلع کے اسلام پور سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے مقامی ایک نوجوان لڑکی کوشادی کا جھانسہ دے کر اسے سلی گوڈی کے نیو جلپائی گوڑی اسٹیشن میں لایا جہاں سے وہ لڑکی کو ٹرین کے ذریعہ بنگلور لیے جانے کی فراق میں…

ممنوعہ 420فینسی ڈریل کیساتھ اسمگلر گرفتار

کولکاتا،11،نومبر:بی ایس ایف کے 141 ویں بٹالین کےجوانوں نے مرشد آبادضلع کے خاص محل سرحدی علاقے سے ممنوعہ 420فینسی ڈریل کیساتھ ایک اسمگلر کو گرفتار کیا۔واضح ہو کہ سی سی ای ایف کے محکمہ انٹلیجنس سے ٹھوس معلومات کی بنیاد پر کمانڈنٹ انسپکٹر…

سہ رخی عشق میں قتل کے مقدمے میں پولیس نے ایک ماہ بعد ہلاک ہونے والے نوجوان کا سر برآمد کرلیا

کولکاتا،11نومبر: ایک مہینے کے بعد ، چندن نگر کمشنریٹ کی پولیس نے سہ رخی عشق کے معاملے میں ، ٹوٹوڈرائیور وشنو مل کے بہیمانہ قتل کے سلسلے میں بنگال کے ہگلی ضلع کے بھدریشور کے علاقے سے وشنو کا سر برآمد کرلیا۔ پولیس نے بازیاب سر کو ڈی این اے…

ممنوعہ 420فینسی ڈریل کیساتھ اسمگلر گرفتار

کولکاتا،11،نومبر:بی ایس ایف کے 141 ویں بٹالین کےجوانوں نے مرشد آبادضلع کے خاص محل سرحدی علاقے سے ممنوعہ 420فینسی ڈریل کیساتھ ایک اسمگلر کو گرفتار کیا۔واضح ہو کہ سی سی ای ایف کے محکمہ انٹلیجنس سے ٹھوس معلومات کی بنیاد پر کمانڈنٹ انسپکٹر…

انجینئرنگ انسٹی ٹیوٹ سے35کروڑ کی جعل سازی،3گرفتار

کولکاتا،10نومبر:پولس کے خفیہ سراغ رسانوں نے تین افراد کو بشمول ایک سابق منیجر قومیاتی بینک کو اس الزام میں گرفتاری کیا کہ انہوں نے انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ(انڈیا) جو جعلی فکسڈ ڈپازٹ ڈاکو منٹ کے ذریعہ35 کروڑ روپئے ٹھگی کرلی۔ پولس نے بتایا کہ…

کروڑ کے سونے کے ساتھ اسمگلر س گرفتار

کولکاتا،10نومبر: مغربی بنگال پولس نے تین افراد کو سونے کی بسکٹ کے ساتھ بنگال، بہار بارڈر، دارجلنگ ضلع کے کھیری باڑی سے گرفتار کیا۔ سونے کی بسکٹ کی قیمت30کروڑ کے آس پاس بتایا گیا ہے۔ مغربی بنگال کے سلی گوڑی میں یہ سونے کی بسکٹ بہار سے آسام…

چیتا باگھ کی کھال کے ساتھ2افرادگرفتار

ٍ کولکاتا،10نومبر: وائلڈ لائف کرائم کنٹرول بیورو(ڈبلو سی سی بی)اور ریاستی محکمہ جنگلات کی مشترکہ کو شش سے سوموار کو ٹالی گنج اور ساو¿تھ کولکاتا کے دو لوگوں کو چیتا باگھ کی کھال کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔ گرفتار مخصوص چھاپے سے ہوا جس کی اطلاع…