بھگتی نگر تھانے کی پولس نے غیرقانونی پٹاخے ضبط کیا
سلی گوڑی9 نومبر: ہائی کورٹ کے ذریعہ کالی پوجا اوردیوالی میںپٹاخے و آتش بازی چھوڑنے کی ممانعت کردی گئی ہے اس کے باوجود تہوارمنانے والوں کی سنک کہاں کم ہوئی ۔ سلی گوڑی کی پولس اس معاملے میںکافی چوکسی دکھائی اورمختلف مقامات پر چھاپہ ماری شروع…