Take a fresh look at your lifestyle.
Browsing Category

تعلیم۔

غیر ملکوں میں کتاب میلہ آن لائن کولکاتا عالمی بل فیئر ہنوز زیر غور

کولکاتا،28دسمبر: کرونا وائرس کا دوبارہ عتاب کے ساتھ ہی پورے یوروپ میں لاک ڈاو¿ن کا سلسلہ پھر سے شروع ہو گیا۔ امریکہ سمیت کئی ملکوں میں لاک ڈاو¿ن نافذ کر دیا گیا ہے اور اسی وجہ سے کولکاتا بک فیئر بھی ملتوی کر دیا گیا ۔ یاد رہے کہ کولکاتا بک…

مدھیامک امتحان یکم تا 10جون تک اختتام ہائر سکنڈری کا 15تا 30جون کے اندر

کولکاتا۔ 28دسمبر : مغربی بنگال بورڈ آف سکنڈری ایجوکیشن کی طرف سے دسویں کا امتحان یکم تا 10جون تک جاری رہے گا جبکہ مغربی بنگال کاﺅنسل برائے ہائر سکنڈری ایجوکیشن کا امتحان یعنی 12ویں جماعت کا 15تا 30جون تک چلتا رہے گا ۔ بورڈ کی طرف سے یہ کہا…

ہائر سکنڈری کی روٹین میں وزیر تعلیم کی ترمیم کی درخواست

کولکاتا،26دسمبر: ایک طرف جہاں کرونا وائرس کے خطرات کی وجہ سے لمبے عرصے تک اسکول بند تھے تو دوسری طرف اسمبلی الیکشن سر پر ہے۔ اب مدھیامک و ہائر سکنڈری امتحانات کس طرح ہوں گے وہی مسئلہ در پیش ہے۔ جب کہ کچھ ہی دن پہلے ہائر سکنڈری امتحان کا…

یکم جون سے مدھیامک امتحان کا آغاز

کولکاتا،26دسمبر: ہائر سکنڈری امتحان کے بعد مدھیامک امتحان کی فہرست بھی جاری کر دی گئی۔ یکم جون سے مدھیامک شروع ہوگا جو10جون تک جاری رہے گا۔ بورڈ نے 2021 کے مدھیامک امتحان کی پوری جانکاری کیلئے لسٹ جاری کر دیا ہے۔ امتحان روزانہ11.45بجے سے…

اپرپرائمری بحالی کی سماعت 4 جنوری کو

کولکاتا 24 دسمبر:اپرپرائمری میں بحالی کی کارروائیوں کو 123 نوکری کے خواہشمند امیدواروں نے چیلنج کردیا ۔ اب آئندہ 4 جنوری کو اس معاملے کی سماعت کاامکان ہے ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ میں۔ یادرہے کہ اپرپرائمری میں ٹیچروں کی بحالی کے لئے2016 میںایک…

ملی الامین کالج کی طالبہ کورٹ کا دروازہ کھکٹانے پر مجبور

کولکاتا،30،نومبر:ملی الامین کالج کی اسٹوڈنٹس اسٹرگل کمیٹی کی طالبات گزشتہ 3 دنوں سے دھرنے پر بیٹھی ہےں۔لیکن ہنوزان کا کوئی پرسان حال نہیں ، نا ہی انکا آن لائن کلاس ہو رہا ہے۔اور نا ہی نئے سرے سے اس کالج میں طلباءکا داخلہ ہو رہاہے ۔حد تو یہ…

آف لائن کلاسز شروع کرنے کےلئے کوئی اطلاعات نہیں

کولکاتا،24،نومبر: شہر کے اسکولوں کو اس بارے میں بالکل آگاہی نہیں ہے کہ آیا وہ رواں سال اسکول میں پڑھانا شروع کرسکتے ہیںیا نہیں۔ مغربی بنگال حکومت نے ابھی یہ فیصلہ نہیں کیا ہے کہ اسکول آف لائن کلاسز کب شروع کر سکتے ہیں۔ یا جب تک وبا کی…

نیپالی پاڑاہائی اسکول میں سالانہ امتحان کی تیاری

درگاپور،7نومبر: کورونا انفیکشن کی وجہ سے سط مارچ سے اسکول ، کالج سب کچھ بند ہے۔ دیکھتے ہی دیکھتے آٹھ ماہ گذر گئے۔ اب اسکولوں کے سالانہ امتحان کا بھی وقت آگیا ہے۔ ایسے وقت میں ، درگاپور میں نیپالی پاڑا ہائی اسکول نے سالانہ امتحان کےلئے پہل…

نجی ٹیوشن پڑھانے والے سرکاری اساتذہ کی فہرست طلب

کولکاتا4نومبر: قومی کمیشن برائے تحفظ اطفال نے بنگال حکومت سے ریاست میں نجی ٹیوشن پڑھانے والے سرکاری اساتذہ کی فہرست طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں کچھ اضلاع کے ڈی ایموں کو ایک خط لکھا گیا ہے۔ ذرائع سے موصولہ معلومات کے مطابق ،…

بنگال میںیکم دسمبر سے اسکول وکالج کھلنے کی توقع

کولکاتا،4نومبر: ’اَن لاک ‘عمل کے آغاز کے ساتھ ہی بنگال حکومت نے دیگر ریاستوں کی طرح اسکول اور کالج کھولنے کا عمل شروع کردیا ہے۔ اگرچہ تمام تعلیمی اداروں میں تعلیمی کام 30 نومبر تک بند رہیں گے ، لیکن بنگال کے اسکول اور کالج یکم دسمبر سے…