Take a fresh look at your lifestyle.
Browsing Category

تعلیم۔

واٹس ایپ اور ای میل کے ذریعے سوال بھیجنے کا عندیہ ، دو گھنٹے میں جواب دینے کی شرط :کلکتہ یونیورسٹی

کولکاتا،22،ستمبر: یونیورسٹی آف کلکتہ (سی یو) یکم اکتوبر سے 8 اکتوبر کے درمیان فارغ التحصیل طلباءکے آخری سمسٹر امتحانات منعقد کرنے جارہی ہے۔ امتحانات آن لائن ہوں گے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے اس کے لئے تیاری کرلی ہے۔ کہا گیا ہے کہ طلباءگھر سے ہی…

کالج میں آن لائن داخلے کی تاریخ میں30 اکتوبر تک توسیع

کولکاتا،22،ستمبر:کویڈ 19 کے بحران کے پیش نظر بنگال حکومت نے کالج میں آن لائن داخلے کے عمل کو 30 اکتوبر تک بڑھا دیا ہے۔ریاستی وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی نے یہ معلومات دی۔انہوں نے کہا کہ بہت سارے کالج ایسے ہیں جہاں ابھی بھی آن لائن داخلے کے عمل…

مسلم ہونے کی بناپر مدرسہ ٹیچرس کو گیسٹ ہاوس سے نکال دیا گیا

کولکاتا،22 ستمبر: دارالحکومت کولکاتا میں مدرسہ اساتذہ سے مبینہ طور پر اس لئے بدسلوکی گئی کہ وہ مسلمان ہیں اور مذہب اسلام کے ماننے والے ہیں اور اسی بنا پر انہیں گیسٹ ہاو¿س سے باہر چلے جانے کیلئے کہا گیا کیونکہ وہ اسلامی لباس پہن رکھے ہیں۔ یہ…

پوجا میں نیٹ امتحان ملتوی

کولکاتا ۔ 21ستمبر : درگا پوجا کے دوران نیٹ امتحان کا کوئی نظم نہیں ہوگا ۔مرکزی وزیر تعلیم رمیش پوگھر یال نے بلاشک ایسا ہی کہا کہ انہوں نے ترنمول پارٹی ایم پی کو یہی بات گوش گزار کرائی ۔ حالانکہ آئندہ ۔21، 22او ر 23اکتوبر کو نیٹ کا امتحان…

پاس و آنرس گریجویشن امتحان کیلئے ڈھائی گھنٹے کا وقفہ

کولکاتا۔ 21ستمبر: پاس و آنرس کا فائنل امتحان کتنے وقت کے اندر ختم ہوگا اسی کو لے کر ابھی رسہ کشی چل رہی ہے ۔ سوموار کو 152کالجوں کے ساتھ میٹنگ کرنے کے بعد یونیورسٹی نے یہ فیصلہ لیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 2گھنٹے کے اندر امتحان کا افتتاح ہوجائے ۔…

مدھیامک بور ڈکے صدر کی کرونا کو شکست دیکر گھر واپسی

کولکاتا،19ستمبر: کرونا مرض میں مبتلا مدھیامک بورڈ کے صدر کلنامئے گنگو پادھیائے 21دنوں کے بعد کرونا کو شکست دے کر اسپتال سے گھر لوٹے۔ سنیچر کو صبح کو سالٹ لےک کے ایک پرائیوٹ نر سنگ ہوم سے وہ گھر میں داخل ہوئے۔ گزشتہ مہینے کے آخری ہفتے میں وہ…

یوجی سی نئے قواعد کے بعد کولکاتا یونیورسٹی کے امتحانات اب آن لائن

کولکاتا ، 19 ستمبر:کروناوائرس کے عتاب نے جہاں عالمی نظام کاروبار و تعلیمی درس گاہوں کو آن لائن امتحانات کروانے پرمجبور کردیا ہے۔ اب یوجی سی نے بھی اس وبائی مرض کے دباﺅ میںآکر حفاظتی تدابیر کی پاسداری کرتے ہوئے آن لائن امتحانات کو لاگو کردیا…

انڈین ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن حکومت مغربی بنگال کی مشکور

کولکاتا،19،ستمبر:مغربی بنگال میں پہلی بار ہندی صحافی کی حادثاتی موت کے بعد ان کی اہلیہ کو سرکاری ملازمت دیکر انڈین ورکنگ جرنلسٹ ایسو سی ایشن کو شکریہ کا موقع عنایت کیا گیا۔ ریاست کے لیبر اینڈ لامنسٹر ملائے گھٹک نے یہ ناخوشگوار واقعہ ظاہر…

کوویڈ۔19: حکومت اسکول کے تمام بچوں کو مفت اسٹیشنری ، ٹیبلٹ اور فون مہیا کرے: این جی اوز

کولکاتا،18،ستمبر: حکومت کو چاہئے کہ وہ بچوں کو درسی کتب ، مفت اسمارٹ فونز یا ٹیبلیٹ تقسیم کرے تاکہ اس بات کا یقین ہوجائے کہ کوویڈ 19 وبا میں کوئی بچہ پیچھے نہ رہ جائے۔ یہ مطالبہ ایک این جی او کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے۔بچوں کے…

اسکول کھولنے کو لیکر صوبائی اور مرکزی حکومت میں جدوجہد

کولکاتا،17،ستمبر: کورونا وبا کے باوجود بھی مرکز اور ریاستی حکومت کے درمیان مختلف امور پر تنازعہ جاری ہے۔ اب اسکول کھولنے کے ساتھ ہی دونوں حکومتیں آمنے سامنے آگئیں ہیں۔ انلاک 4.0 کے تحت ، مرکزی حکومت نے 9ستمبر سے بارہویں جماعت کے طلباءکےلئے…