Take a fresh look at your lifestyle.
Browsing Category

تعلیم۔

سکنڈری اساتذہ کمیٹی کے زیر اہتمام راحتی اشیاءامدادی کیمپ

اسلام پور،30،جون :منگل کے روز پچھم بنگا مدھیامک اساتذہ کمیٹی کی اسلام پور شاخ کے ذریعہ غریب اور لاچار لوگوں کےلئے امدادی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ منگل کو نیشنل ہائی وے 31 کے کنارے انڈین بینک کے قریب اسلام پور بس ٹرمینس کے کنارے پچھم بنگا…

اسکول فیس معاملے میں گارجین حضرات وزیر اعلیٰ سے رجوع کیا

کولکاتا۔ 26جون: لاک ڈاﺅن میں گرچہ اسکول بند تھے مگر شکایت یہ آئی ہے کہ کچھ علاقوں میں غلططریقے سے فیس کی وصولی ہورہی ہے ۔ حالانکہ پوری ریاست کے زیادہ تر غیر سرکاری انگریزی میڈیم اسکولوں کے خلاف ایسی ہی شکایتیں سامنے آئی ہیں ۔ کئی اسکولوں کے…

جولائی میں ہائر سکنڈری امتحانات کےخلاف احتجاج

سلی گوڑی،19،جون :ریاستی حکومت کے محکمہ تعلیم کے جولائی میں ہائر سیکنڈری کے بقیہ امتحانات کروانے کی ہدایت کے خلاف طلبہ میں مخالفت شروع ہوگئی ہے۔ حکومت کی طرف سے کورونا وبا کے دوران ہائر سکنڈری امتحانات لینے کے اعلان کے خلاف جمعہ کے روز سلی…

آن لائن امتحان سے طلباو طالبات تنظیم راضی نہیں

کولکاتا۔15جون: کلکتہ یونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین نے آن لائن امتحان کے خلاف جم کر آوازیں اٹھائیںکہا کہ یہ طریقہ¿ کار ایک دم سے مشکل ترین کام ہے۔ رہ رہ کر سائٹ میں نقص بھی پید ا ہوتے ہیں حالانکہ طلبا و طالبات پہلے سے ہی کہہ رہے تھے کہ جون کے…

جون30 تک اسکول بند رہیں گے  امفان سے اضلاع کے اسکول تباہ

کولکاتا،27مئی: حکومت مغربی بنگال نے کرونا وائرس کے عتاب اور امفان کی تباہی کو نظر میں رکھتے ہوئے بنگال کے سبھی اسکولوں کے کھلنے کی تاریخ میںتوسیع کر دی ہے۔ وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی نے ایک ضروری میٹنگ میں صحافیوں کو یہ بتایا کہ ابھی جو نازک…