Take a fresh look at your lifestyle.
Browsing Category

روزگار۔

آدھار کے بعد ووٹرکارڈ بھی ڈیجیٹل

کولکاتا ، 11 دسمبر:آئندہ برس پانچ ریاستوں میں اسمبلی الیکشن ہوں گے اس سے پہلے ہی آدھار کارڈ کی طرح ووٹر کارڈ بھی ڈیجیٹل ہوسکتے ہیں نئے طریقہ کارکے ذریعہ نئے ووٹر اپنے رجسٹرڈ موبائل نمبر سے ڈیجیٹل ووٹر کارڈ ڈاﺅن لوڈ کرسکتے ہیں۔ متعلقہ…

ستمبر21 سے بھاڑے میں اضافے کو لے کر ٹیکسی ہڑتال

کولکاتا۔ 19ستمبر : ٹیکسی بھاڑے میں اضافے کو لے کر ائے آئی ٹی یو سی سے تسلیم یونین نے صاف بتادیا ہے کہ ٹیکسی کرائے میں اضافے کو لے کر یونین 21ستمبر کو چوبیس گھنٹے کا ہڑتال کا اعلان کیا ہے اور اسی دن ٹرانسپورٹ دفتر کے سامنے ٹیکسی ڈرائیور اور…

صحت شعبے میں 642 عہدے پر بحالی کا فیصلہ

کولکاتا،9،ستمبر:بدھ کے روز ریاستی سکریٹریٹ نبانہ میں کابینہ کے اجلاس میں صحت کے شعبے کو مزید تقویت دینے کےلئے ریاستی حکومت نے دو اہم فیصلے لئے ہیں۔ دوسرا فیصلہ صنعتی شعبے میں ملازمت کےلئے درخواستکے سبب لیا گیا ہے۔ ریاستی وزیر داخلہ کی…

سالانپور میں: کیمیکل رساو فصل کی ناکامی کا سبب بن رہی ہیں، کسان ناراض

روپنارائن پور (مغربی بنگال)،2ستمبر: سالان پور بلاک کے ڈینڈووا گرام پنچایت کے تحت نیکادازوڈیا کے علاقے میں واقع ایسٹرن ٹریک صنعت نجی لمیٹڈ فیکٹری سے کیمیکل نکلنے کی وجہ سے فصلیں تباہ ہورہی ہیں۔ فصلیں برباد ہونے کے بعد کسانوں سمیت مقامی لوگوں…

120سالہ پوش میلہ امسال منسوخ:وشو بھارتی

کولکاتا،10جولائی: وشوا بھارتی یونیورسٹی(شانتی نکیتن) کا پوش میلہ ، جو ایک صدی سے زیادہ عرصہ سے چل رہا ہے مگر چند ناگزیر حالات کی بناءپر اسے منسوخ کیا جا رہا ہے۔ یہ 120 سالہ قدیم میلہ ہر سال دسمبر میں لگایا جاتاہے۔ ان 120 برسوں میں پوش میلہ…

اب ٹےکسی پر سوار ہو تے ہی 50روپے ورنہ ہڑتال کی دھمکی

کولکاتا 26جون : بس و منی بسوں کے بعد اب شہر کے ٹےکسی ےونےن نے بھی کرائے میں اضافہ کو لےکر شور بلند کےا اور اےک خط ممتا بنرجی اور وزیر ٹرانسپور ٹ شوبھندو ادھیکاری کو ارسال کےا ۔ ےونےن نے اپنے مطالبے میں ےہ بات کہی کہ ٹےکسی کے کراےہ میں اضافے…

بے روزگار آٹو چالک بیماری سے فوت

مالدہ،13،جون : لاک ڈاو¿ن کے درمیان بے روزگاری اور ذہنی تناو¿ کے بعد بیماری کے باعث آٹو ڈرائیور کی موت کی وجہ سے اس کے اہل خانہ پر غموں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا۔ مالدہ ضلع کے ہریش چندر پورتھانہ کے شیو مندر پاڑہ علاقے میں جمعہ کی دیر رات واقعے کے بعد…

سرکاری دفاتر دو شفٹوں میں شروع ہونے سے وزیر اعلیٰ پر تنقید

کولکاتا 11جون : سرکاری دفاتر کو دو شفٹوں میں لاگو کر نے پر پردےش کانگرےس کے صدر سومن مترا نے ممتا بنرجی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس حکومت کا اپنا کوئی ذاتی لائحہ عمل وپالیسی نہیں ہے ۔ بالکل محمد بن تغلق کی طرح حکومت کی جار ہی ہے ۔ ےاد…

رشڑا ویلنگٹن جوٹ مل کھلوانے کے لئے مزدوروں نے راستے کی ناکہ بندی کی اور احتجاجی مظاہرہ کیا

ہگلی6/جون ( محمد شبیب عالم ) آج صبح نو بجکر 45 منٹ سے رشڑا کے ویلنگٹن جوٹ مل گیٹ کے سامنے چمپا روڈ پر جوٹ مل کو کھلوانے کے مطالبہ کو لیکر تین مزدور یونین تنظیم INTUC ۔ CITU اور AITUC کے رہنمائی میں مزدوروں نے راستے کی ناکہ بندی کی اور مل…

دیہاتوں میں منریگا شروع ہونے سے لوگ روزگار سے منسلک

جلپائی گوڑی،06،جون :دیہی علاقوں میں منریگا کا کام شروع ہونے سے لوگوں کو روزگار ملا۔ بارش شروع ہونے والی ہے۔ مغربی بنگال کے دیہی علاقوں میں ہر سال بارش کے موسم میں ہر طرف پانی کا نظارہ رہتا ہے۔ بارش کے موسم میں گاو¿ں میں پانی جمع ہو جاتا ہے۔…