Take a fresh look at your lifestyle.
Browsing Category

انتظامیہ۔

ریاستی وزیرمحنت ذاکر حسین پر حملے کا ایک بنگلہ دیشی سمیت دوملزم گرفتار

کولکاتا ،24 ،فروری: منگل کی دیر گئے رات مرشدآباد کے نیمتیتا ریلوے اسٹیشن پر بم حملے کے معاملے کی تحقیقات کرنے والی سی آئی ڈی نے ایک بنگلہ دیشی شہری کو حراست میں لیا ہے۔جس کی شناخت شیخ نسیم کے نام سے ہوئی ہے۔ جس میں یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ…

اسمبلی انتخاب کے مد نظر نڈا کا سونار بنگلہ مہم کا آغاز

کولکاتا ،24 ،فروری:مغربی بنگال انتخابات پر نظر ڈالتے ہوئے ، جے پی نڈا نے سونار بنگلہ' مہم شروع کرنے جارہے ہیں۔ یہ مہم کل یعنی 25 فروری سے شروع کی جارہی ہے۔ اس پروگرام کے ذریعے بی جے پی بنگال کے مستقبل کے لئے عوامی تجاویز حاصل کرے گی۔ بی جے…

بنگال انتخابات سے قبل کورونا ویکسین خریدنے میں مدد کریں:ممتا کامودی کو مکتوب

کولکاتا ،24 ،فروری: وزیر اعلیٰ اور ٹی ایم سی سپریمو ممتا بنرجی نے بدھ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھا ہے۔ اس خط میں ممتا نے مودی سے اسمبلی انتخابات سے قبل بنگال میں لوگوں کے لئے کورونا ویکسین کی خریداری میں مدد کی درخواست کی ہے۔…

امہر اسٹریٹ میں بی جے پی روڈ شو کے دوران ارجن سنگھ کو جوتا دیکھایا گیا

کولکاتا ،24 ،فروری: کولکاتا کے امہرسٹ اسٹریٹ میں بی جے پی کے روڈ شو کے دروان ہنگامہ برپا ہوگیا۔ یہاں ترنمول اور بی جے پی کارکنان آپس میں بھڑ گئے۔بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ ارجن سنگھ اور بی جے پی رہنما شوبھندو ادھیکاری کو ان پر جوتا پھینک کر…

گولڈن گرل عائشہ نور کو 2021 ویر ناری سمان سے نوازہ جائے گا

نور عالم:فوٹو:سنگل: کولکاتا 24 فروری:کولکاتا کی کچی آبادی سے تعلق رکھنے والی ہندوستان کی گولڈن گرل عائشہ کو آئیندہ 7 مارچ کو کولکاتا پریس کلب میں ویر ناری سمن 2021 سے نوازا جائے گا۔مرگی جیسی مہلک بیماری سے دوچار عائشہ نور نے 4 بار ہندوستان…

عباس صدیقی کی طرف سی پی آئی ایم کا جھکاﺅ

کولکاتا:24فروری:سی پی آئی ایم کے صدر دفتر علیم الدین اسٹریٹ کی اطلاع کے مطابق 230سیٹوں پر بات چیت ہو گئی ہےاور 64سیٹوں پر بات چیت چل رہی ہے ۔کانگریس کیلئے سی پی آئی یم نے 100 سے بھی زائدسیٹ چھوڑ دئے ہیں ۔ باقی سیٹوں میںسے کچھ سیٹ عباس کی…

کرشنندو نرائن چودھری کی سیکوریٹی میں کٹوتی ترنمول گلیاروں میں اس کو لے کر چہ میگوئیاں

انگلش بازار،24 فروری: مالدہ کے ترنمول چیئرمین کرشنندو نرائن چودھری کی سیکوریٹی میں اچانک کٹوتی ہوئی ۔ پولس ذرائع کے مطابق پہلے ان کی رکھوالی کے لئے ہر وقت تین سیکوریٹی عملے ہوتے تھے اب سابق وزیر کی سیکوریٹی کا جائزہ لینے کے بعد ایک گارڈ کو…

پریورتن یاترا روکنے پر ترنمول سے جھڑپ دیدی گھبرا گئیں ہیں:وجئے ورگیہ

کولکاتا ،24 ،فروری:مغربی بنگال (بی جے پی) کی تبدیلی پارٹی کا سفر روکنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ترنمول پرالزام لگایا گیا ہے کہ اس نے کولکاتا کے سیالدہ اور نوادیپ زون میں پریوارتن یاترا کو روک لیا گیاہے۔ جس کو لیکر بی جے پی اور ٹی ایم سی کارکنوں…

راکیش سنگھ کو ڈرگس کیس میںیکم مارچ تک پولس ریمانڈ

کولکاتا ،24 ،فروری:کوکین کیس میں بی جے پی کے دو لیڈران کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ کولکاتا پولس نے اس سے قبل بھارتیہ جنتا یووا مورچہ (بی جے وائی ایم) کی رہنما پامیلا گوسوامی کو تقریبا 100 گرام کوکین کے ساتھ گرفتار کیا تھا۔پامیلا نے بی جے پی کے…

دلیپ گھوش کی کذب بیانی عروج پر ممتا بہو کو جھوٹ بولنے کا فن سکھانے گئی تھی

کالیا گنج،24فروری: کوئلہ گھپلے میں ترنمول کانگریس کے ایم پی ابھیشک بنرجی کی بیوی سے سی بی آئی کی پوچھ تاچھ پر پورا سیاسی رنگ مشتہر ہو گیا۔ ان کے پہنچنے سے پہلے ہی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی وہاں پہنچ گئی تو اس کو لے کر گیر وا خیمے میں واویلا مچ…