Take a fresh look at your lifestyle.
Browsing Category

انتظامیہ۔

کوئلہ اسمگلنگ کیس میں سی بی آئی کی بہو سے باز پرس پر وزیر اعلیٰ برہم

کولکاتا ،24 ،فروری: کوئلے کی اسمگلنگ اسکینڈل میں اپنی بہو اور ممبر پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی کی اہلیہ روجیرہ بنرجی سے سی بی آئی کی باز پرس کرنے پر چیف منسٹر ممتا بنرجی نے مرکز میں مودی حکومت کو شدید نشانہ بنایا۔ ہگلی ضلع کے اسی ڈنلوپ فیکٹری…

ترنمول سپریموکی بھگوابریگیڈ کو وارننگ ! دو ماہ انتظار کریں بتاونگی جمہوریت کی طاقت

کولکاتا / ہگلی ،24 ،فروری:مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات سے قبل وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی میراتھن انتخابی مہم میں شامل ہیں۔ 22 فروری کو وزیر اعظم نریندر مودی نے ہگلی ضلع کے شاہ گنج گراو¿نڈ میں ایک عوامی جلسہ کیا اسی کے دوسرے دن یعنی بدھ کے روز…

خالی رسوئی گیس سلنڈر لے کرترنمول کاانوکھااحتجاج

کیننگ23 فروری: مرکز کی طرف سے رسوئی گیس ، تیل پراچانک جو قیمتوں میں اضافہ ہواتوترنمول کانگریس نے انوکھے انداز میںاس کامظاہرہ کیا۔ کیننگ کے تالدی بازار میں ترنمول لیڈر نے جلوس نکالا اس مہنگائی کے خلاف گیس سلنڈر کولے کر۔ یہ طرز احتجاج…

ترنمول پارٹی لیڈر کے مکان سے بم برآمد

کوچ بہار 23 فروری: کوچ بہار کے طوفان گنج میں ترنمول پارٹی کے درمیان آپسی رسہ کشی ہے ۔علاقے کے نائب صدرکے مکان کے پاس سے اب تازہ بم برآمد ہوئے ۔ صبح سے کودالی 2 نمبر حلقے کے ترنمول کے نائب صدر میرعلی کے مکان کے صحن میں 2 عدد بم پڑا دیکھاگیا۔…

کوکین کیس : ر اکیس سنگھ کا کولکاتا پولیس کمشنر کو مکتوب

کولکاتا ،23 ،فروری: کوکین کے ساتھ گرفتار بی جے پی رہنما پامیلا گوسوامی کے انکشافات کیس میں نیا موڑ آگیا۔ پامیلا گوسوامی کا نام لینے والے بی جے پی کے جنرل سکریٹری کیلاش وجئے ورگیہ کے قریبی رہنما راکیس سنگھ نے اب کمشنر کو ایک خط لکھا ہے۔راکیش…

دارجلنگ : دلیپ گھوش کو سیاہ جھنڈے کا سامنا

کولکاتا ،23 ،فروری: مغربی بنگال پردیش بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش ساڑھے تین سال کے بعد دارجلنگ پہنچے تو انہیں سیاہ پرچم کا سامنا کرنا پڑا۔ گورکھا جن مکتی مورچہ کے حامیوں نے بی جے پی کے ایک تقریب میں شریک دلیپ گھوش کو کالے جھنڈے دکھائے۔ دلیپ…

پانی پاٹی میں بی جے پی ورکر کی پٹائی الزام ترنمول پر

پانی ہاٹی، 17فروری: پانی ہاٹی میں بھاجپا کے ایک کارکن کو مارنے پیٹنے کا الزام ترنمول کانگریس کے حامیوں پر آیا پانی ہاٹی کے میونسپلٹی 19 نمبر وارڈ کے کالی تلہ شاردا پلی میں یہ واقعہ رونما ہوا۔ بھاجپا کے کارکن پر یہ الزام تھا کہ گزشتہ رات کو…

طوفان گنج میں بھاجپاکارکن کی دکان میں آتشزدگی الزام ترنمول حامیوں کے سر آیا

کوچ بہار،17فروری: کوچ بہار کے طوفان گنج میں بی جے پی کے ایک کارکن کی دکان کو جلا ڈالا گیا اور الزام ترنمول کانگریس کے حامیوں کے سر منڈھا گیا۔ اس حادثے کے بعد بھاجپا کے حامیوں نے مشتعل ہو کر31 نمبر قومی شاہراہ پر ٹرافک جام کر کے مظاہرہ کیا۔…

عدم اعتماد کےلئے بی جے پی کے پاس مطلوبہ ایم ایل اے نہیں :سوگتا رائے

کولکاتا ،5،جنوری: بی جے پی کے مغربی بنگال یونٹ کے صدر دلیپ گھوش نے ممتا بنرجی کے خلاف ریاستی اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک لانے کےلئے انتباہ کیا ہے۔ حکمران جماعت ترنمول کانگریس نے اس سلسلے میں جوابی کارروائی کی ہے۔ دم دم سے پارٹی کے سینئر…

ممتا حکومت کےخلاف بی جے پی عدم اعتماد تحریک لاسکتی ہے: دلیپ گھوش

کولکاتا ،5،جنوری: ریاستی بی جے پی صدر دلیپ گھوش نے منگل کے روز دعویٰ کیا کہ بی جے پی اسمبلی میں ممتا حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لاسکتی ہے۔دلیپ گھوش نے بدھان نگر میں صحافیوں کو بتایا کہ ہم عدم اعتماد کی تحریک لاسکتے ہیں۔اس کا ایک…