Take a fresh look at your lifestyle.
Browsing Category

انتظامیہ۔

لاک ڈاﺅن کے دوران درخواست دینے پر 1000 روپے کا مالی تعاون! ر یا ستی حکومت کی جانب سے خوش آئند قدم

کولکاتا 24 اپریل،کورونا وائرس کی وجہ سے ریاست مغربی بنگال میں لا ک ڈاون کی وجہ سے غیر منظم سیکٹر کے مزدوروں کے لئے ریاستی حکومت نے ایک ہزار روپے کے مالی تعاون دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ 15 اپریل سے 15 مئی تک وہ…

ممتا کے جواب میں گورنر دھنکر نے پھر ریاستی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کیا

کولکاتا24اپریل: بنگال حکومت اور راج بھون کے مابین جاری تنازعہ جمعہ کو اس وقت شدت اختیار کیا گیا جب گورنر جگدیپ دھنکر نے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پر اقلیتی برادری کو ’دل کھول کر خوش کرنے‘ کا الزام عائد کیا۔ 3 صفحات پر مشتمل خط کے بعد ، جس میں…

ڈبلیو ایچ او کی ٹیم کے لئے ’لال کارپٹ‘ بچھانے پر گورنر کا طنز

کولکاتا23اپریل۔ مغربی بنگال کی سی ایم ممتا بنرجی اور گورنر جگدیپ دھنکھر کے مابین تنازع رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ریاستی گورنر جگدیپ دھنکر نے جمعرات (23 اپریل) کو بنگال میں عالمی ادارہ صحت کی ٹیم کے لئے ’ریڈ کارپٹ ‘بچھانے پر ممتا بنرجی…

پرشانت کشور کاکارگو فلائٹ کے ذریعہ کولکاتا آنے سے سیاست گرم

کولکاتا23 اپریل:مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کے بلانے پر پرشانت کشور لاک ڈاو¿ن میں کارگو فلائٹ کے ذریعے کولکاتاآئے ہیں۔ لاک ڈاو¿ن کی اس خلاف ورزی کی وجہ سے بہار میں سیاست گرم ہوگئی ہے۔پرشانت کشور پر کارگو فلائٹ سے مغربی بنگال آنے کا…

بادوریہ میں امدادی سامان کے معاملے پر جھڑپ ‘تین پولیس اہلکار زخمی

کولکاتا ، 22 اپریل: مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ ضلع کے بادوریہ علاقے میں بدھ کے روز مقامی افراد کے ساتھ جھڑپ میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ مقامی لوگوں نے الزام لگایا کہ لاک ڈاو¿ن کے دوران انہیں امدادی سامان فراہم نہیں کیا جارہا ہے۔…

ریاستی حکومت نے مرکزی ٹیم کو سروے کرنے کی اجازت دے دی

کولکاتا22 اپریل: ریاست میں کورونا کے تئیں صورتحال کا مشاہدہ کرنے والی مرکزی ٹیم کے بارے میں مرکزی حکومت کی سختی کے بعد ، اب ممتا بنرجی کی حکومت نے نرم موقف اختیار کرنا شروع کردیا ہے۔ مرکزی وزارت داخلہ کی سخت انتباہ کے بعد ، اس ٹیم کو…

موسمیاتی تبدیلی بہت بڑا خطرہ یوم ارض کے موقع پروزیر اعلی کا اظہار خیال

کولکاتا22 اپریل: کورونا وائرس کی وبا کو انسانی تہذیب کی تاریخ کا سب سے بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے ، ریاستی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بدھ کے روز لوگوں کو متنبہ کیا کہ موسمیاتی تبدیلی ایک بڑا خطرہ ہے جو بڑھتا جا رہا ہے۔ وزیر اعلی نے کہا…

ناقص اناج تقسیم کرنے کےخلاف دیہاتیوں کا احتجاج

مالدہ 20 اپریل: مالدہ ضلع کے ہریش چندر پور تھانہ کے بھولکا گرام پنچایت کے گھوش پاڑا کالی تلا میں دیہاتیوں نے ترنمول کانگریس کے ذریعہ دیئے گئے ناقص چاول اور آلو کے خلاف احتجاج کیا۔ دیہاتیوں نے الزام لگایا کہ مقامی گرام پنچایت ممبر اور علاقے…

چانچل بار ایسو سی ایشن کا 2ہزار افراد کو ظہرانہ

مالدہ ،20،اپریل: مالدہ ضلع کی چانچل محکمہ عدالت کے وکلاءنے سوموار کے روز تقریبا 2000 غریب اور لاچار لوگوں کو ظہرانہ پیش کیا۔چانچل محکمہ کے مختلف علاقوں کے غریب لوگوں کوعدالت کے چیف وکیل ، اماں بھادوری کی قیادت میں چانچل بار ایسوسی ایشن کے…

کولکاتا میں نیم عسکری فوج تعینات‘ خلاف ورزی کرنے پر سخت کارروائی:پولس کمشنر

کولکاتا 20 اپریل: آج کلکتہ پولیس کے کمشنر انو ج شرما نے کہا کہ انہوں نے سخت ہدایت دی ہے پولیس افسروں کوکہ اگر لوگ لا ک ڈ او¿ ن کے خلاف ورزی کر رہے ہیں تو ان پر سخت کارروائی کریں۔انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے اپنے افسروں سے اپیل کی ہے کہ وہ باہر…