Take a fresh look at your lifestyle.
Browsing Category

انتظامیہ۔

مرکزی ٹیم کو ریاست میں گھومنے نہیں دیا جائے گا: چیف سکریٹری

کولکاتا20 اپریل: ریاستی چیف سکریٹری راجیو سنہا نے ریاست کے سات اضلاع کا دورہ کرنے والی مرکزی ٹیم کے ارادے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ یہ واضح نہیں ہے کہ ٹیم ریاست میں کیوں پہنچی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ٹیم دہلی سے اس سلسلے میں معلومات موصول…

کمیونٹی انفیکشن کا اندیشہ :گارڈن ریچ راجہ بازار بیل گچھیا سمیت متعدد علاقے سیل پولیس خصوصی نگرانی کے…

کولکاتا18 اپریل:ریاست کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے ہوڑہ ، کولکاتا اور دیگر علاقوں میں کمیونٹی انفیکشن اور ریڈ زون کے علاقوں میں سخت نگرانی کے خدشے کے اظہار کے بعد پولیس آخر کار سرگرم ہوگئی۔ ہفتے کے روز پولیس نے صبح سے پہلے کولکاتا کے متعدد…

کونسلر محمد جسیم الدین کے زریعہ کورونا وائرس سے بچاو کےلئے وارڈکا سینیٹائز

کولکاتا ،17،اپریل:کورونا وائرس کے اس عالمی افرا تفری میں چہار سمت خوف وہراس کا ماحول ہے۔اس وائرس سے متاثر افراد کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کو دیکھتے ہوئے مرکزی حکومت نے پورے ملک میں لاک ڈاو¿ن کی تاریخ 3 مئی تک بڑھادی ہے۔اس…

اپریل20 سے کچھ سرکاری دفاتر کھولنے کا فیصلہ

کولکاتا,16اپریل:مرکزی حکومت کی ہدایت پرریاست میں کچھ سرکاری دفاتر کھولنے کاممتا حکومت نے فیصلہ کیاہے۔آئندہ 20اپریل سے سرکاری ملازمین دفتر جا پائیں گے۔لیکن ایک ساتھ رہنے کی ممانعت کی گئی ہے۔وزیر اعلی ممتا بنرجی نے نبننو میں بتایاکہ دفاتر…

اپریل سے کن اقتصادی سرگرمیوں کو ملے گی چھوٹ

ئی دہلی: سرکار نے کو رونا وائرس کی وجہ سے3 مئی تک کے لیے لگائے لاک ڈاؤن کے دوسرے مرحلےکے لیے بدھ کو نئے احکامات  جاری کرتے ہوئے اس مدت میں سبھی طرح کے پبلک ٹرانسپورٹ  اور عوامی مقامات  کو کھولنے پر روک لگائی ہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے  جاری…

کورونا وائرس: وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک گیر لاک ڈاؤن 3 مئی تک بڑھانے کا اعلان کیا

زیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہم نگرانی کریں گے اور 20 اپریل تک جن اضلاع میں سدھار دیکھا جائےگا وہاں کچھ راحت دی جائےگی۔ حالانکہ، اگر بعد میں حالات اور بگڑتے ہیں تو چھوٹ کو رد کر دیا جائےگا۔ نئی دہلی: گزشتہ 25 مارچ سے نافذ21…

لاک ڈاؤن: کولکاتہ میں ضابطوں کی خلاف ورزی کر نے کے الزام میں 895 لوگ گرفتار

ئی دہلی : کو رونا وائرس کےنفیکشن کو پھیلنے سے روکنے کے مقصد سے جاری لاک ڈاؤن کے ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے کے الزام  میں کولکاتہ پولیس نے اتوار کی شام پانچ بجے کے بعد سے پچھلے 24 گھنٹے کی مدت میں 895 لوگوں کو راجدھانی سے گرفتار کیا ہے۔پولیس…