بنگال میں درگا پوجا کے دوران بڑا زلزلہ آنے کاخدشہ حالات سے نمٹنے کیلئے خصوصی منصوبہ بندی
کولکاتا،/8اگست: اب کولکاتا سے بیٹھے ارضیات دان بھی شمال مشرق کے عوام کو زمین کے اندر ہونے والی تبدیلیوں سے آگاہ کرسکیں گے۔ بنگال کے آس پاس زلزلے کے امکان کو دیکھتے ہوئے جیگولوجیکل سروے آف انڈیا (جی ایس آئی) نے مغربی بنگال کے کوچ بہار اور…