چھاتر دھر مہاتو کی کوویڈ-19 رپورٹ ممتا حکومت سے این آئی اے نے طلب کیا
کولکاتا،17اکتوبر: نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی(این آئی اے) کو اب چھاتردھر مہاتو کی کوویڈ-19 ٹسٹ کی رپورٹ کا انتظار ہے۔ جو ماو¿ بیک پیوپل کمیٹی کے لیڈر تھے اور پولس کی استبداد( پی سی اے پی اے) کے سر گرم نیتا تھے۔ ایجنسی نے یہ رپورٹ جھاڑ گرام…