عوام کو دھوکہ د کر راشن ہڑپنے کا الزامقصوروار پائے جانے پر سخت کارروائی : کونسلر
ولکاتا 15اپریل(شبانہ صدیقی ) جیسا کہ ریاستی حکومت نے راشن کے متعلق اعلان کیا ہے کہ مفت میں ہر ماہ ایک فرد کو 3 کیلو گرام گیہوں اور 2کیلو گرام چاول اپریل تا ستمبرملے گا مگر راشن ڈیلرس ان میں سے آدھا مال ہڑپ لے رہے ہیں اور آدھامال صارفین کو…