بنگال کا عظیم تہوار درگا پوجا تمام حفاظتی تدابیر کے ساتھ
کولکاتا 4ستمبر : درگا پوجا تہوار کو اب محض ڈےڑھ مہینے ہی ہیں ۔ اور اس کو لےکر کولکاتا پولس کے اندر بے چےنی بھی بڑھ رہی ہے ۔ در اصل اس بار کورونا وائر س وبا میں درگا پوجا کمےٹےوں کا اگلا قدم کےا ہو گا ، پوجا پنڈال بنانے میں پیش قدمی کےسی ہو…