اولمپیئن سیّد شاہد حکیم نے کورونا وائرس کو شکست دیدی حکومت اور فٹبال فیڈریشن کے ناروا سلو ک کی شکایت
حیدر آباد۔ 29جولائی : سیّد شاہدحکیم سابق اولمپیئن فٹبالر اور دھیان چند ایوارڈ یافتہ جو ابھی پچھلے ماہ کوویڈ۔19سے متاثر ہوئے تھے وہ اب مکمل طور پر صحتیاب ہوچکے ہیں اور انہوںنے کورونا وائرس کو شکست دیدی ہے ۔ ہندستانی فٹبال کے مسیحا سید الرحیم…